آپ لوگ تو مزے کی باتیںکرتے ہیں تعارف اچھا لگنے کا شکریہ
ڈاکٹر عباس جی آپ کسی خوشی کو جانتے ھیںمگر میںتو کسی عباس اور پھر اوپر سے ڈاکٹر بھی کو نہیںجانتی
اور جن کے پاس پیسہ بڑا ھے وہ سب کو ایک ایک موبائل بھی خرید کے دے دیں
کسی کا جواب رہ تو نہیں گیا