آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے خوش آمدید کہا اور ان کا بھی شکریہ جنہوں نے کچھ اور کہا ویسے میرے تعارف کا کیا کرنا ہے کہیں فریم کروا کے لٹکانے کے ارادے تو نہیں شام کو تعارف دوں گی سوچ سمجھ کے آپ سبھی تو مجھے بڑے حضرت لگتے ہیں
اوررررررررررررررررررر جناب میرا طوطا کہیں نہیں بولتا تھا عام انسان ہوں...