اب کہ گر زلزلے آئے تو قیامت ہو گی
میرے دلگیر ، میرے درد کے مارے لوگو
کسی غاصب کسی ظالم کسی قاتل کے لیے
خود کو تقسیم نہ کرنا میرے پیارے لوگو
بہت زبردست فراز کی کیا بات ہے
شکریہ طالوت اس شئیرنگ کے لئے
مجھے کسی بات پہ غصہ نہیں آتا اگر آپ کسی کی بے وقوفیوں سے زچ ھیںتو اس کا ذکر کیسا جو شخص آپ کے لئے اہم نہیں اس کو یاد کیوں رکھا ہوا ہے اور دوسروں پہ گمان کیسا کیا آپ کا ہم نام دنیا میں کوئی نہیں