اردو محفل سے کہیں کہ آپ کو گولڈ میڈل عطاکرے پھر اس بہادری پہ، یہی بہادری بارڈر پہ جا کر دکھائیں تو اانڈیا کو شاید نہ جرات ہو ہر الزام پاکستان کے سر تھوپنے کی
کسی کے ہونے نہ ہونے کا فرق تو کسی کو نہیں پڑتا ، صرف عرض کرنے کا مطلب یہ تھا کہ بہادر مرد ھیں تو مردوں کی طرح بات کریں عورتوں کی طرح...