نتائج تلاش

  1. خوشی

    اردو محفل کی فضا

    غصہ نہیں یہ تو بات سے بات نکالی تھی میں کبھی غصہ نہیں کرتی
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    عالم پناہ کی مرضی جو چاہیں سنا دیں
  3. خوشی

    اردو محفل کی فضا

    نئے یوزر کے ثبوت کون مانے گاشمشاد جی فہیم جی نکلا نہیں میں‌خوشی ہوں ذرا دھیان سے
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    طوطا مینا کی کہانی مت سوچیئے گا پلیززززززززززززززززززززززززز
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    صاف ظاہر ہے اور آپ نے سوچنا بھی کیا تھا
  6. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ایک کے مغموم ہونے کی وجہ تو آپ کی جلی کٹی باتیں ہیں طالوت جی دوسرے کا مجھے علم نہیں
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    جلدی میں ژ گئی اور اس سے ژالہ کے علاہ کچھ نہیں بنتا
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    سادگی ھے نا ان کی انھیں یہ بھی نہیں پتہ کس کو کب اور کہاں مبارکباد دینے چاہیےج
  9. خوشی

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    امین جی کو میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارک سمائلی میں کوئی تحفہ نہیں ورنہ وہ بھی پیش کرتی اس معصوم سے یوزر کے لئے
  10. خوشی

    اردو محفل کی فضا

    یہ بات آپ کو ہی سمجھ آئی ھے صرف میری بھی امین والی رائے ہے مگر
  11. خوشی

    دوستی

    واہ اچھا کلام ھے
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    واقعی یہ شمشاد جی تو سچ مچ بہت بولتے ہیں
  13. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آپ بہت گہری بات کرتے ہیں محبوب خان چلیں موڈ کو بدل دیتی ہوں‌آج اب آپ خوش
  14. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ہاہا ہاہا مجھے ہنسی آ گئی آپ کے جواب پہ
  15. خوشی

    اردو محفل کی فضا

    :(:(:(:( آپ کو کیا میں ہی ایک معصوم نظر آتی ہوتی جگتیں لگانے کے لئے
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    پانی پی کر سوئیے گا
  17. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    غلطی ہوگئی داد دینے کی معاف کر دیں اب:cry:
  18. خوشی

    اردو محفل کی فضا

    یہ بادام کس خوشی میں بانٹے جا رہے ہیں
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    جناب کو نیند کے علاوہ کچھ آتا بھی ہے کیا
  20. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آپ کو داد دی تھی
Top