نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    دھیان مت دیا کریں میری غلطیوں پہ
  2. خوشی

    اردو محفل کی فضا

    اب یہ تو امین فہیم کو ہی علم ہو کہ انہوں نے فخر نام کس کا رکھا ہے
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    حیرت کی بات ہے یہ میں ج کیسے بھول گئی
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    دھیان سے ذمہ داری کو پورا کریں کہیں کچھ ایسا ویسا مت کر دیجیئے گا
  5. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جی شکریہ کروں گی عمل اگر موقع ملا تو ویسے میں سوچوں تو لکھ نہیں سکتی لکھوں تو سوچ نہیں سکتی
  6. خوشی

    اردو محفل کی فضا

    یہ امین فہیم کو آخر کیسی فضا چاہیے اب یہاں چڑیاں تو چہچہانے سے رہیں:grin1::grin1::grin1: ویسے یہاں سمائلیز بہت فنی ہیں :grin1:
  7. خوشی

    گھروں میں زندگی کی علامت، اکٹھے کھانا کھانا

    ہم کوشش تو کرتے ہیں سب مل کے کھانا کھائیں مگر ایسا ممکن نہیں ہوتا اس لئے چھٹی کے دن سب ناشتہ لنچ ڈنر ایک ساتھ کرتے ہیں اور یہی معمول چلا آ رہا ہے ویسے مکانوں کو گھر بنانا پڑتا ہے ہر مکان گھر نہیں ہوتا
  8. خوشی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  9. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    مجھے کچھ زیادہ لکھنا نہیں آتا میں کیا کروں گی وہاں جا کر
  10. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    :grin1::grin1::grin1::grin1:جی ٹھیک کہا غرور تو تب کرتے جب اپنے ہاتھ سے کچھ پکانا آتا
  11. خوشی

    اردو محفل کی فضا

    بس جی ہم تو ایسے ہی ہیں دل تھوڑی نہ دکھانے آتے ہیں کسی کا ہم بھی تو گپ شپ ہی چاہتے ہیں
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    چلی تو آؤں مگرمجھے آپکے اوتار سے ڈر لگتا ہے
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    یہ آپ کے شوارمے کے چکر میں مجھے یاد ہی نہیں رہی الف ب
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    آپ مشرق میں میں مغرب میں نقش قدم کہاں سے تلاش کروں
  15. خوشی

    اردو محفل کی فضا

    شکریہ آپ کو میری بات پسند آئی ویسے اگر کبھی کوئی بات بری لگے تو کہہ دیا کریں گوووووووووووووووووووووو میں برا لکھتی نہیں کبھی
  16. خوشی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    یہ بھی ٹھیک ہے آپ کتنا سچ بولتے ہیں
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    تبھی توووووووووووووووووووووووو میں بھی سوچ رہی تھی کہ اتنے پیغام کوئی سوچ کر تو نہیں لکھ سکتا
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    لو جی شوارمے کا جوڑا ہی تھا ویسے اس کا نام شوارمے ہے یا شواربے
  19. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    واہ ری قسمت آپ کے کتنے مزے ہیں
  20. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جی آ گئی سمجھ شکریہ اتنے پیار سے سمجھانے کا
Top