نتائج تلاش

  1. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    کھاتے بھی صرف آپ ہی ہوں گے پھررررررررررررررررررررررررررررررر
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    پالک دیکھ کے یقین ہے کہ آپ نے ہی بنایا ہے یہ جو بھی بنایا ہے
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    آپ کیا چرا کے بھاگے ہیں جو آپ کا پیچھا کیا جا رہا ہے
  4. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    مانگنا اچھی عادت نہیں ہوتی
  5. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    مجھے مس کر رہے تھے واہ جی واہ مجھے علم ہی نہیں کچھ مصروفیت تھی ، ویسے بھی سچ کہوں مجھے مشکل لگتا ہے اس فورم کا استعمال ، بہت وقت لگتا ہے پیغامات دیکھنے میں کئی بار تو کچھ سمجھ ہی نہیں آتی
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    اس میں سمجھ نہ آنے والی بات کون سی تھی آپ پہلے یہ تو بتائیں
  7. خوشی

    محفل کی دوکان

    منجن کہاں استعمال کریں گے تصویر میں تو آپ کے دانت نظر نہیں‌آتے
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    :shameonyou:شمشاد جی دعا دینے کی بجائے آخری رسومات کی تیاری میں پھرتی رب توانوں ہدایت بخشے
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ڈریں ہمارے دشمن
  10. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    یہ کون سا والا مس ہے
  11. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    یہ کون سی ڈش ہے
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    خراب حالات مگر کس کے اور کیوں
  13. خوشی

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    یہ آخر کیسی فضا چاہیے امین فہیم کو
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    چاچو کون ھے اور اندازہ کیا لگایا جا رہا ہے
  15. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    معاف کر دیا کسی اور نے معافی مانگنی ہے کیا
  16. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جواب کا علم ہے تو ایسے سوال ہی کیوں کرتے ھیں
  17. خوشی

    مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو آج پھر سالگرہ ھے
  18. خوشی

    اردو محفل کی فضا

    کیا ہوا اردو کی فصا کو
  19. خوشی

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    تو کیا اس لنک پہ پوری فلم دیکھ سکتے ہیں
  20. خوشی

    اردو محفل کی فضا

    لگتا ہے امین فہیم کو نظر لگ گئی ان کی اردو تو خراب ہو گئی
Top