بٹیا رانی ۔ آپ چلتے قلم کو روک لیتی ہیں ۔ ،،،،،،،،
اللہ تعالی آپ کی روشن سوچوں کو اپنے نور سے مزید روشن فرمائے آمین
بابا صاحب نے اک محفل میں ہنستے ہوئے فرمایا تھا کہ
میری اکثر تحریروں میں بیان کردہ واقعات میری اپنی صناعی ہیں ۔
میں انہیں عدم سے وجود میں لایا ہوں ۔
آپ کیا سمجھتی ہیں کہ اگر یہ...