نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    کیوں آپ کی بتیسی کیا فارغ نہیں ہوئی
  2. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    فاطمہ آپ بھی عجیب ھیں مس بھی کیا تو کسے
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    یہ تو سکون سے پڑھنے والا ہے
  4. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میں اتنے دن نہیں آئی کسی نے مس کیا تھا مجھے کیا
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    ماشاءاللہ تبھی میں کہوں آپ کا مزاج کیوں ایسا ہے مجھے کیا پتہ سر پہ اتنا بوجھ اٹھائے پھر رہے ہیں آپ
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    حاصل کچھ نہیں ہونے والا آپ کو اس نوک جھونک سے ویسے
  7. خوشی

    زینب آپی

    شکریہ کول جی مجھے نہیں علم تھا اس کا
  8. خوشی

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    یہ م پہ پیش ہے یا زبر زینب بہنا
  9. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    تھریڈ نکال کے دیں مجھ سے یہ تلاش نہ ہو گی
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    جلدی کیا ہے اتنی آج تو آئی ہوں ثابت بھی ہو جایا گا کون سیانا ہے کون بھولا بھالا
  11. خوشی

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    پہلے کہاں رہتے تھے شمشاد جی
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    اب تو آپ نے غصہ نکالا ہے
  13. خوشی

    زینب آپی

    عقل مندوں کی باتیں اکثر سمجھ میں نہیں آتیں ان کو جن میں فہم نہ ہو
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    ٹیڑھی نظر نکالیں گی تو پھر تو وہ ٹھیک ہو جائیں گے
  15. خوشی

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    آپ نے پوچھا تھا بہت اچھا لگا یہاں خود ہی بتا دوں کیا
  16. خوشی

    زینب آپی

    یہ جنڈیالہ باغ والہ کیا وہی ہے نا جو گوجرانوالہ کے پاس ہے یا یہ کوئی اور ھے
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    ایک تو میں بھولے بھالوں سے بڑا تنگ ہوتی ہوں
  18. خوشی

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    مجھ سے کوئی نہیں پوچھ رہا آپ کہاں تھیں اتنا عرصہ
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ٹوپی نہ پہنیں تو ٹھنڈ لگ جاتی ھے دماغ کو پھر آپ جیسے سوال کرنا ہے انسان
  20. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    آپ کہتی ہیں تو مان لیتی ہوں
Top