نتائج تلاش

  1. خوشی

    میرے موبائل سے"بادل"

    پاکستان نے اتنی ترقی کر لی ہے واوووووووووووووووووووووووووووووووووووو
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں کچھ بجھوا دوں تازہ ہوا کا جھونکا
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    وعلیکم السلام ملائکہ بہنا
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    بہت شکریہ ملائکہ بہنااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
  5. خوشی

    تاسف قیصر بیگم والدہ شہزاد علی خاں کا انتقال پر ملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہوا اللہ تعالی صبر عطافرنائے والدین کا رشتہ ہی ایسا ہوتا ہے کہ انسان کبھی ان سے جدائی کا سوچ بھی نہیں سکتا مگر قدرت کے آگے انسان بے بس ہو جاتا ہے
  6. خوشی

    میرے موبائل سے"بادل"

    اپ کو کیسے پتہ بھیجے تو فاطمہ نے ہیں
  7. خوشی

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    یہ سستا ثابت کیا جا رہا ہے کراچی کو یا کوئی چکر چلایا جا رہا ہے
  8. خوشی

    میرے موبائل سے"بادل"

    یہ بادل کیا پاکستان سے تھے
  9. خوشی

    آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

    شمشاد جی سچ بتائیں آپ نے خود پانی ابالنا کتنے عرصے میں سیکھا تھا
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    شکریہ زین جی
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    درخت کو کہیں اب کرخت نہ پڑھ لیجئے گا ورنہ شمشاد جی کو اور غصہ اجائے گا
  12. خوشی

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    کیا واقعی کراچی سستا ہے
  13. خوشی

    زینب آپی

    یہ زینب بہنا ہیں‌کہاں‌آج
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    میں اس محفل میں پھر آ گئی ہو‫‫ں
  15. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں سوچ رہی ہوں کہ آپ لوگ آخر اتنا سوچتے کیوں ہیں
  16. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آپ کو ایسا کیوں لگتا ھے کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے
  17. خوشی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں فرنچ فرائر کھا رہی ہوں ساتھ کوک پی رہپی ہوں
  18. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    شکریہ میں تو آ گئی آپ نے مس کیا تو ، طالوت نے میری یہاں آمد پہ مجھے عجیب طرح کی باتیں سنائی تھیں ، جس کی وجہ سے میرا دل بہت برا ہوا تھا:(:(:(:(
  19. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    دن اچھا گزرا ویسے فاطمہ بہنا یہ خوشی سے کوئی کیسے مر سکتا ھے مجھے بھی تو بتائیں
  20. خوشی

    موُڈ ،

    موڈ تو تھی چھٹی مگر موڈ پھر بھی بہت خراب ھے
Top