نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    اسے دورہ نہیں اسے نمک حلالی کہتے ہیں:laughing:
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ویسے میں نے تعریف پاکستان کی کی تھی پاکستانیوں کی نہیں
  3. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    اب کوک پی لی ہے:laughing:
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ژالہ باری ہونے لگے گی تو زین کیسے آئیں گے
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    پاکستانی کسی سے پوچھ کے کبھی کچھ کرتے ہیں کیا:laughing:
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    رب آپ کا بھلا کرے میں ڈرے بنا ہی ذرا کو ڈرا لکھ گئی
  7. خوشی

    میرے موبائل سے"بادل"

    شمشاد جی آپ سب کو تڑیاں ہی کیوں لگاتے ہیں
  8. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    بھئی پاکستان نے بہت ترقی کر لی ہی کچھ بھی ہو سکتا ہے آپ کی بہن بادلوں کی پک لے سکتی ہیں تو کیا دوسری بہن میسج نہیں پڑھ سکتی دیکھے بنا
  9. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میں بھی الگ مزاج کی ہوں مگر پھر بھی ہوں خوش مزاج ہی:battingeyelashes:
  10. خوشی

    ونڈوز وسٹا میں فائل کا امیج کیسے بنتا ہے؟

    آپ کا مطلب ہے کوئی بہن نہیں بتا سکتی یہ طریقہ یا ویسے ہی کسی کو بہن نہیں کہنا چاہتے:sad2:
  11. خوشی

    میرے موبائل سے"بادل"

    وہ کون سا علاقہ ہے مجھے بھی دکھائیں
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    مگر میں تو آپ دونوں کے میسج پڑھ رہی ہوں
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    ویسے شمشاد جی یہ پاگل آپ سے کیوں ڈرتے ہیں
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    میں بہت سیانی ہوں‌آپ سے بالکل نہیں‌ڈرتی
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ڈرا یہ تو بتائیں آپ شمشاد جی سے ڈرے کیوں شمشاد جی کیا اتنے ڈراؤنے ہیں
  16. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    میں اسی لئے نیوز نہیں سنتی
  17. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    نہیں میں سیاست والی جگہوں پہ کب گئی تھی مجھے تو سیاست کا کھیل ہی گندہ لگتا ہے
  18. خوشی

    میرے موبائل سے"بادل"

    پاکستان کو کوئی علاقہ مجھے تو گندا نہیں لگتا سار پاکستان ہی پیارا پیارا سا ہے
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    مگر میں تو نہیں ڈرتی کسی سے چاہے میری اردو کتنی خراب ہی کیوں نہ ہو
Top