نتائج تلاش

  1. خوشی

    زینب آپی

    اب آپ جیلس ہو رہے ہیں میں نے زینب بہناکی تعریف کی ہے تو
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    پانی پی کے , پھر خواب میں پیاس نہیں‌لگتی
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    اور اگر تنگ کرنے والے ہی شمشاد جی بقلم خود ہوں توووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
  4. خوشی

    زینب آپی

    چاند جیسے لوگ چاند پہ رہتے ھیں فہیم جی
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    دوسرا چکر انھوں نے آپ کے لئے رکھ چھوڑا ہو گا بھائی جو ہوئے
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    شکریہ بہت آپ مجھے اپنی ٹائمنگ بتا دیں میں آپ کی موجودگی میں ہی آیا کروں گی
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    سوری وعلیکم السلام کہنا بھول گئی زینب بہنا بس کچھ مصروفیت تھی اب دو ویک کی چھٹیاں ھیں تو ادھر ہی پائیں گی مجھے، ویسے بھی میں جب بھی آئی کوئی female نہیں‌ہوتی تھی ادھر اور یہ بوائے مجھے ٹکنے نہیں‌دیتے تھے ادھے اکیلا سمجھ کے
  8. خوشی

    زینب آپی

    ماشاءاللہ سالگرہ مبارک ہو پھر تو
  9. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    شکریہ زینب بہنا آپ کیسی ہیں
  10. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن بہت مصروف گزرا مگر اب دو ویک کی چھٹیاں ہیں
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    اب دوبارہ ایسا نہیں‌ہونا چاہیئے
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    فاطمہ سے بات کرکے اچھا لگ رہا تھا وہ ہی چلی گئیں
  13. خوشی

    زینب آپی

    کتنے سال ہو گئے یہ بتاتے کہ 23 سال سے ھیں دنیا میں
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ہوا نا وہی آخر جس کا ڈر تھا حلوے کا نام سنتے ہی‌حاضر ہو گئے
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    فاطمہ اپ سے بات کرکے اچھا لگ رہا ھے یہاں
  16. خوشی

    موُڈ ،

    اچھا وہ یہاں تو نہیں دیکھی البتہ ٹی وی میں دیکھی ھے مگر دل برا ہوا انتہا ھے بربریت کی
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ملک اور کھویا مل جائے تو حلوہ بن بھی سکتا ھے مشکل کیا ھے اس میں
  18. خوشی

    موُڈ ،

    کون سی ویڈیو کی بات ہو رہی ھے
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    گاجر بھی لکھ سکتے تھے آپ کا کیا پتہ
  20. خوشی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں سموسے کھا رہی ہوں
Top