نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    فائدہ کیا ہوتا ھے ویسے دھمکیاں دینے یا شکائتیں لگانے سے
  2. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    یہ یاد داشت کتنی اچھی ہے آپ کی ماشاللہ مگر می‫‫ ناراض ہوں ابھی بھی
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    میں ناراض ہو کے خود ہی جا رہی ہوں اب کبھی نہیں‌آؤں‌گی یہاں اس مہینے میں
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    میں ٹھیک ہوں فاطمہ بیمار تھی اچھی بات ہے شمشاد جی آپ نے میرا میسج حزف کر دیا یہ ویسے زیادتی ہے:mad:
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    جلدی سے سنیں ثانیہ کی خبر کہ وہ آج کل شاہد کپور کے ساتھ ہے
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اسی کام پہ تو مجھے ہنسی آئی ہے آپ خفا نہ ہون
  7. خوشی

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    یہ کس ایس ایم ایس کا ذکر ہو رہا ہے
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ٹماٹر کھائے ھیں کیا جو ‌‌ٹ کو بھو؛ل گئے
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    تنقیدی جائزہ لیں اپنا پھر سمجھ آ جائے گی کہ کب یاد ہو گی
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    فاطمہ کا شکریہ باقی سب یاد کرنے والوں کا بھی ،
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    مصروف دن اور دفتر میں ہاہاہاہاہا واوووووووووووووووووووووووووووو اچھا لطیفہ ہے مجھے بہت ہنسی آئی
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    واقعی میں تھک گئی تھی بہت بیمار ہو گئی تھی کسی نے مجھے یاد ہی نہیں کیا
  13. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    واوووووووووووووووووووووووووووووووووو یہا‫‫ ںواقعی میری مرضی چلتی ہے میرے بعد کوئی آتا ہی نہیں یہاں:battingeyelashes:
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    میں پھر آئی ہوں اس محفل میں
  15. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  16. خوشی

    معروف گلوگارہ اقبال بانو انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہوا سن کے میں بہت چھوٹی تھی تو اقبال بانو کو گاتے سنا بلکہ دیکھا تھا ایک تقریب میں
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    بات کیا ھے میں دو ویک کیا نہیں آئی اردو ہی بھول گئے سب
  18. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں جا رہی ہوں‌آپ لوگوں‌کو تو لگتا ہی نیند آتی ہی‌نہیں
  19. خوشی

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    شکریہ فاطمہ مجھے جھلی کے لقب سے بچانے کے لئے
  20. خوشی

    زینب آپی

    بنا سوچے کسی کے ساتھ متفق نہیں‌ہونا چاہیئے
Top