نتائج تلاش

  1. خوشی

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    خالی پیلی شکریئے کا میں کیا اچار ڈالوں گی کیک کھلائیں
  2. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااہا میرا مطلب تھا کہ میرے علم میں‌ہوتا آپ یہاں تشریف رکھتے ہیں تو کچھ اور کہتی
  3. خوشی

    کنیئرڈ کالج میں‌جینز پہننے پر پابندی؟

    او خدا کے بندوں پریشانی لاہور والوں کو ہونی چاہیئے آپ ایویں مفت میں‌خون جلا رہے ہیں
  4. خوشی

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    آپ نے خود ہی کہا کہ آپ کا شمار کب سے بڑوں میں ہونے لگا سو میں نے ساگرہ بے بی کہہ کے مبارک دی
  5. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اچھا بتائیں تو ذرا میں کب ناراض ہوئی مگر ذرا سوچ کے
  6. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ان کے ہوتے تو غالبا ہر دھاگے کو ڈر لگتا ھے
  7. خوشی

    کنیئرڈ کالج میں‌جینز پہننے پر پابندی؟

    آپ کو مشرق وسطی میں بیٹھے کیوں پریشانی ھے جناب
  8. خوشی

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    سالگرہ بے بی کو سلگرہ مبارک
  9. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    میرے خدا آپ نے تو ساری تاریخ ہی چھان ماری کیوں ڈرا رہے ھیں مجھے ، سچی مجھے لکھنا نہیں‌آتا
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ‎‎ذرا دھیان سے کسی پہ آپ کا پاؤں نہ آ جائے پھر
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    دیکھا امین فہیم جی ڈانٹ پڑی نا سر سے
  12. خوشی

    کنیئرڈ کالج میں‌جینز پہننے پر پابندی؟

    لڑکیوں کو ہونی چاہیئے
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    وعلیکم السلام آپ اکیلے کو
  14. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    توبہ بابا مذاق سے کہا تھا مجھے کیا پتہ تھا آپ کہیں سے آ نکلیں گے
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    دریا پاس ہو تو اتنی گرمی نہیں لگتی
  16. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    شکریہ ساجد جی کسی نے تو خوش آمدید کہا
  17. خوشی

    کنیئرڈ کالج میں‌جینز پہننے پر پابندی؟

    لباس کی آزادی کی حق میں‌ہوں مگر آزادانہ لباس کے حق میں نہیں ہوں
  18. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  19. خوشی

    کنیئرڈ کالج میں‌جینز پہننے پر پابندی؟

    صدقے آپ کی ان ہمدردیوں پہ ، لیلی کی طرح نشان تو نہیں بن گئے تھے کوڑوں کے
Top