نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    امین فہیم جی دکھائی تو آپ بھی نہیں دے رہے
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    یہ بات آپ کے علم میں نہیں تھی تو اتنی بحث کیوں کر رہے تھے
  3. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آپ لوگ کتنے برے ھیں میرے بعد میری چغلیاں کر رہے تھے
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    ہم خوشی ہیں تو ظاہر ھے ساتھ میں‌خوشی ہی لائے ہیں
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    واہ اب ایسی بھی کیا کنجوسی کہ کچھ نہ کھلاتے
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    مونگ کی دال کھلاتے تو بھی اچھا تھا
  7. خوشی

    کنیئرڈ کالج میں‌جینز پہننے پر پابندی؟

    کالج لڑکیوں‌کا ھے پریشانی لڑکوں کو کیوں ھے جینز پہ پابندی کی
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    گاجریں کھلانی تھیں مہمانوں کو جلدی چلے جاتے
  9. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    لو جی ہم آ گئے ہیں
  10. خوشی

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    سالگرہ مبارک ہو ویسے کس دن تھی سالگرہ اچھا کیا کیک پہ موم بتیاں نہیں لگائیں ورنہ کیک نظر نہیں‌آنا تھا:dancing::dancing:
  11. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کوئی چیز اپنےلئے بھی رکھ لیں:laughing::laughing::laughing:
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    مجھے یاد آیا میں نے کہا تھا کہ ا س ماہ میں نہیں‌آآؤں گی مگر آج کی چھٹی کا علم نہیں تھا
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    صرف‌آج کی ارے آپ سے تو میں ناراض تھی مجھے یاد آیا
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    معانقوں کی بات کیوں‌ہو رہی ھے بار بار
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    کتنے بے مروت لوگ ھیں کسی نے نوٹس ہی نہیں لیا میرے آنے کا:laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    گانا کم گایا کریں دیکھا نہیں کتنے لوگوں نے ق سے میسج لکھا ھے
  17. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اتنی گرمی میں مکھن نہ لگائیںپلیزززززززززززززززززززززززززززززززززز
  18. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    میں‌آئی ہوں پھر محفل میں
Top