نتائج تلاش

  1. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  2. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    عاطف اسلم کو سنتے پھر ہلکا سردرد کبھی نہیں ہونا تھا درد تیز ہو جانا تھا
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    کیوں‌امین فہیم کیا ڈوبنے کا ارادہ ھے
  4. خوشی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    مجھ سے بھلا کون ڈرے گا یہاں:noxxx:
  5. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    مجھے علم تھا آپ لوگ مجھے مس نہیں‌کریں گے مگر میں نے سوچا میں آپ کو یاد ہی کرا دوں
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    شکریہ بہنا کافی دنوں بعد آئی ہوں‌نا اس لئے تھوڑی اجنبیت سی لگی
  7. خوشی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    کسی نے میرا نام تو نہیں لیا ہو گا:battingeyelashes:
  8. خوشی

    دنیا میں غیر معمولی تباہی کیوں آئے گی؟

    مسلہ کیا ہے ہمیں بتایئے شاید ہم کچھ مدد کر سکیں
  9. خوشی

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    کس سے مقابلہ کرنا ھے اور کیا مجھے بتائیں میں ہوں نا
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    ہم آئے ہیں‌کوئی ویلکم کرو
  11. خوشی

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    شادی نہ ہوئی لنگر ہو گیا داتا دربار کا
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    لو جی ہم آ گئے ھیں
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    شامت آ جائے گی آپ نہ مانیں‌میری بات آپ کی مرضی
  14. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    مجھے کسی نے مس کیا تھا کیا
  15. خوشی

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    آپ کی تصویر سے تو آپ بیگم کے ستائے ہوئے لگتے ھیں‌آ:worried:پ کہتے ھیں‌کہ گھر والے‌آپ کی شادی نہیں‌کروا رہے
  16. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    دن تو اچھا گزر رہا ھے
  17. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جی آتا ھے گرمیوں میں پسینہ بہت آتا ھے
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    زیادہ تیز چلنے سے تو ٹھوکر کا اندیشہ ہوتا ھے ذرا رکنے دیں نا
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ژ مجھ پہ ہی کیوں‌آتی ہے چاہے میں یہاں ایک ماہ بعد ہی کیوں نہ آؤں
  20. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    مجھے بھی جانا ھے
Top