نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    بوجچھی جی گرین سٹریٹ کا بہت نام سنا ہے ویسے اس شاپ کی قیمتیں کیسی ھیں
  2. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    جی یہاں ایسا موسم کم کم ہی ملتا ہے
  3. خوشی

    خواب

    غم میں لوگ غزل کہتے ھیں بوچھی جی پڑھتے نہیں ھیں شاعری پڑھی اچھے موڈ میں ہی جاتی ہے
  4. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    مجھے کسی چیز کا اتنی جلدی اثر نہیں‌ہوتا
  5. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ہائے ربا کی ہو گیا کیوں جو اڑھائی بال ھیں سر پہ ان کے دشمن ہو رہے ھیں
  6. خوشی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    جی وہ بھی ہوتی ھیں مگر ہر جگہ نہیں، مجھے کیوں فکر ہونے لگی میں‌کون سے القائدہ میں ہوں
  7. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جی آج دھوپ میں پھرتی تو رہی ہوں، مگر ایسا کیا لکھ دیا میں نے
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    آپ دونوں کی باتیں پڑھ کے مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے ویسے یہ شاپ ہے کہاں بوچھی جی
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    گانا گانا چاہیئے پھر تو ایسی صورت میں
  10. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    میں سمجھی اس دھاگے کو لاک لگا دیا گیا ہے
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    شب بخیر امین فہیم جی
  12. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اب میرے دوسرے سوال کا جواب دیں
  13. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ٹھیک کہا آپ نے ویسے آپ بھی کبھی کبھار ٹھیک کہہ ہی دیتے ھیں ورنہ میں سمجھ رہی تھی کہ آپ بھی بس ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، صرف لکھتے ہی ھیں
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    لوگ غم میں جاگتے ھیں خوشی میں نہیں
  15. خوشی

    خواب

    ر اک تدبیر اپنی رائیگاں ٹھہری محبت میں کسی بھی خواب کو تعبیر کا رستہ نہیں ملتا
  16. خوشی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ہر اک تدبیر اپنی رائیگاں ٹھہری محبت میں کسی بھی خواب کو تعبیر کا رستہ نہیں ملتا
  17. خوشی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    یہاں پلاسٹک کی بوتلوں میں دودھ ملتا ھے اور ان پہ کوئی اشتہار نہیں ہوتا:mad::mad:
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    توبہ آپ کتنا بولتے ھیں
  19. خوشی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ناں بابا مجھے کسی کا اعتبار نہیں مگر میچ کا واقعی بہت مزہ آیا کل موسم بھی مزے کا تھا موسم تو آج بھی زبردست ھے اور ھے بھی ویک اینڈ یعنی 2 چھٹیاں
  20. خوشی

    خواب

    اچھی شاعری ھے یہ شاعری کا بھوت بھی ہوتا ہے کیا
Top