نتائج تلاش

  1. خوشی

    مبارکباد "ماہر" بہنا خوشی

    میں‌نے صرف اینٹ کا جواب دیا تھا پہل آپ نے کی تھی خیر واقعی اب کریدنے سے فائدہ اور سنائیں ، طالوت کیا اصلی نام ھے آپ کا
  2. خوشی

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    یہ کیوٹ سا بےبی کون ھے آپ کے اوتار میں
  3. خوشی

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    یہ میرا بھتیجا یا بھانجا اس فورم میں کہاں سے‌آ گیا
  4. خوشی

    مبارکباد "ماہر" بہنا خوشی

    آپ لے سابقہ رویے کی وجہ سے کہا تھا
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    غنیمت جانا کریں جو یہاں‌آ جاتا ھے آپ تو سب کو بھگانے کی کوشش میں لگے رہتے ھیں ڈرا ڈرا کر
  6. خوشی

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    زینب بہنا بہت مبارک ہو ممتاز ہونا ، خدا آپ کو بہت سی ترقیاں رئیل لائف میں بھی نصیب کرے اس خوشی کو بھی یاد رکھیئے گا اپنی خوشیوں میں
  7. خوشی

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    یہ تو کھلی دہشت گردی ھے بھئی اس دھاگےکو توڑا جائے
  8. خوشی

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    وعلیکم السلام نایاب جی میرے الفاظ کیسے مہکا کریں گے میرے تو سارے پرفیوم ہی ختم ہو گئے ھیں:(:(:(:(:(:(
  9. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    کوئی مس کرے یا نہ کرے میں پھر آ‌گئی ہوں
  10. خوشی

    مبارکباد "ماہر" بہنا خوشی

    اپ شکریہ قبول کر لیں پھر
  11. خوشی

    مبارکباد "ماہر" بہنا خوشی

    میری طرف سے شکریہ جی
  12. خوشی

    مبارکباد "ماہر" بہنا خوشی

    میری طرف سے بھی شکریہ جناب
  13. خوشی

    مبارکباد "ماہر" بہنا خوشی

    شکریہ طالوت آپ نے بھی مبارکباد دی تھی واہ جی واہ
  14. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  15. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    توبہ خدایا کتناشوق ھے مجھے اوپر پہنچانے کا
  16. خوشی

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    فضا اگر اچھی ھے تو میں بھی‌آ‌جاؤں کیا یہاں مستقلا
Top