نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ذرا سی بھول کیا ہو گئی آسمان سر پہ اٹھا لیا
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    آپ کے اپنے الفاظ تھے جناب پڑھیں ذرا اقتباس: اصل پيغام ارسال کردہ از: ظفری پيغام ديکھيے میرے اوتار پر نہ جایئے یہ میری جوانی کے دنوں‌کی یادگار ہے ۔
  3. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    پوچھیں گے مگر آپ مس بھی تو حیدرآبا د کو ہی کر رہے ہیں
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    اوووووووووووووووو میں تو سمجھ رہی تھی آپ نے اپنے لخت جگر کی فوٹو لگا رکھی ہے
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    سکون کا سانس لیں اگر‌خالی دعوی تھا تو
  6. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    کراچی کی گرمی نے حیدر‌آباد کی یاد دلا تھی واہ بھئی کوئی شاعرانہ یاد لگتی ہے
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    آپ کا اوتار دیکھ کے:)
  8. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    ٹھیک کہا نئے لوگوں کو یہ سارے پرانے مل کے نظر انداز کرتے ہیں میرے ساتھ بھی ایساہی کرتے ہیں مگر میں پرواہ نہیں‌کرتی آپ بھی دل برداشتہ نہ ہوں آپ مجھ سے بات کریں
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    جو دعوی کر رہا ہے وہی ثابت بھی کرے
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    ضررو دیکھ لیتی اگر میں بھی آپ کی طرح لاہور سے ہوتی:happy: آپ لوگ بہت تیز لکھتے ہیں:sad2:
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    تو کیا زیادہ چوٹ لگی ہے
  12. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    کوئی آئے گا تو جواب ملے گا
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    ہاہاہاہاہا بہت خوب اچھی حس مزاح پائی ہے آپ نے اچھا یہ دھاگہ بنایا کس نے ہے
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    بلاشبہ ایسی خوش فہمی صرف امین فہیم کو ہی ہو سکتی ہے
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    یعنی کہ آپ کو اس بات کا علم ہی نہیں کہ کس کی آمدکی بات ہو رہی ھے
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    میں بھی غصے میں‌ہوں مجھے بھی اس دھاگہ کا نام بتائیں جہاں‌جا کے سب غصہ نکالتے ہیں
  17. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    یہاں بڑی خاموشی ہے کہیں مجھے تو نہیں مس کیا جا رہا تھا
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    آپ لوگ کتنا بولتے ہیں
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    میرے آنے کی خوشی میں
  20. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    میں کسی کی دل آزاری نہیں‌چاہتی اس لئے ر ک ہی گئی ہوں:battingeyelashes:
Top