میں نےآپ کی بات کا جواب بالکل مذاق میں دیا تھا آپ نے اسے سیریسلی لیا امین فہیم جی
اور عبداللہ جی آپ کا بہت شکریہ شکر ھے خوشی یا غم دینے والا خدا ھے انسان نہیں
اس میں اس قسم کا جواب دینے اور ایسی سمائلی لگانے کی تو کوئی تک نہ تھی میں نے تو مذاق سے کہا تھا
ویسے بہت شکریہ اس اطلاع کا
مجھے آپ کی لگائی سمائلی بہت عجیب لگی آپ سے ایسی توقع نہ تھی اینی ویز تھینکس