جیہ کے دھاگے میں ہی بتاؤں کیا ملی جلی کتابیں ھیں شاعری کی نثر کی اسلامی ، نفسیات کی پرانی کہاوتوں کی کچھ انگلش جرمن زبان کی کتابیں بھی ھیں پنجابی کی بھی
شمشاد جی آپ رہنے دیں مجھے کسی سے دوستی کرنی بھی نہیں بس ان سے کہہ دیں نہ میری باتوں میں دخل لیں نہ میرا نام لیں بات بات پہ،
اینٹ کا جواب پتھر جواب پائے گا ، پہل میں کبھی نہیں کروں گی اتنا وعدہ ہے میرا