نتائج تلاش

  1. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ضد کرے کوئی تو غصہ آ ہی جاتا ہے ویسے کبھی غصہ نہیں کیا
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    جی ملائکہ اور مرک کو تو ایسے کہہ ہی سکتی ہوں
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    شاید آپ کو اندازہ نہیں کہ میں غصہ نہیں‌کرتی‌ آپ کی بات کا
  5. خوشی

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    اے لو کون سا پیغام بھئی:hypnotized: :hypnotized: :hypnotized:
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ژالہ باری ہوئی تھی کچھ دن پہلے مگر آج کل تو تیز دھوپ نکلتی ھے
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    اب جا کے چورن بھی کھا آئیں
  8. خوشی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    شمشاد جی آپ بات بدل گئے ھیں
  9. خوشی

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    میرا ذکر خیر آپ کا نہیں‌آبی جی
  10. خوشی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    یہ میرا تعارف نہیں چل رہا بابا:noxxx:
  11. خوشی

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    چھوٹی چھوٹی باتوں کی ٹینشن نہیں بنا لینی چاھیئے
  12. خوشی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    نایاب جی جنہوں نے نہ جاننا ہو وہ ایسے بہانے تلاش لیتے ھیں مجھ سے کوئی 1 جملہ کہے تو میں اسے جان لیتی ہوں ویسے آپ کے مفت مشورے کا صدق دل سے شکریہ
  13. خوشی

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    میرا ذکر کیسا ثمینہ کے دھاگے میں
  14. خوشی

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    ،،،،،،،،،،،،،،،
  15. خوشی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    جی وہ تو ٹھیک ھے اللہ تعالی جیہ کو اپنی حفاظت میں‌رکھے میرا دل چاہ رہا تھا میں بھی کسی کے بارے لکھوں مگر میں جانتی ہی نہیں ان سب کو اس لئے پریشان ہو رہی تھی ہو سکتا ھے آئیندہ ہفتے کا مہمان کوئی ایساہو جس کے بارے میں بھی کچھ لکھ سکوں
  16. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آپ کا بہت شکریہ شمشاد جی آپ دعاؤں میں‌یاد رکھتے ھیں آپ بھائی کو دعاؤن میں‌یاد رکھیں‌اتنا میرے لئے کافی ھے ،
  17. خوشی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    میں کیا لکھوں کسی کے بارے جب جانتی ہی نہیں اور ایسی لڑیاں یہاں‌ہر ہفتے بنتی ھیں ، :noxxx:
  18. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    آج سارا دن بہت خوبصورت موسم رہا دھوپ کے ساتھ ہوا کبھی بادل بھی
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ڈبہ مٹھائی کا تو بھیجیں ہمیں‌سالگرہ کا خوشی چاھے منائیں‌یا نہ منائیں
Top