نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    نہیں اب ایسی بھی بات نہیں
  2. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں‌آئے گا اک تیرے آنے کے بعد اک میرے جانے کے بعد
  3. خوشی

    آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

    اقبال جی کو کیا پتہ تھا آج کے جوانوں کا
  4. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    روٹھ کر جاتے تو لوٹ کے آتے نہیں بات کہہ کے اس کو بدل پاتے نہیں آپ کو جانے کس بات کا گمان ھے ہم تو بنا فرمائش شعر سناتے نہیں
  5. خوشی

    گپ شپ کارنر

    مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں
  6. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    شعر پہ شعر سنائے جاتی بن کہے بات بڑھائے جاتی درد ہوتا نہ کندھے میں اگر آپ سنتے اور میں سنائے جاتی
  7. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    بہت شکریہ تعبیر میں اب یہاں‌ہوں‌آپ کے پاس ویسے مس کیوں کیا مجھے سچ سچ بتانا
  8. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    شکریہ فیصل جی
  9. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے یہ کیا بات کہی تعبیر بہنا آپ کی کون سی بات بری لگنی چاھیئے تھی مجھے میں کبھی کسی بات کا برا نہیں مانتی ہاں جب لوگ پرسنل ہونے لگیں تب غصہ ضرور آتا ھے ورنہ کبھی نہیں اور آپ تو اتنی پیاری سے ہو آُپ سے کیوں ناراض ہونے لگی
  10. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    مجھے صدر مشاعرہ نے غمزدہ کہہ کے مخاطب کیا ھے میں احتجاجا مشاعرے سے واک آؤٹ کرتی ہوں چند منٹ کے لئے
  11. خوشی

    کیا ایسا ممکن ہے

    مگر ایم ایس این پہ کسی انجان کی ای میل کیسے آ‌سکتی ہے ای میل اڈریس تو ہم انھیں ہی دیتے ھیں جنہیں ہم جانتے ھیں پھر اتنی جاسوسی چہ معنی دارد
  12. خوشی

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    آپ کے کیا کہنے میں نے ٹھیک شعر لکھا تھا آُ پہکہ
  13. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    آئی ہوں اتنے دن کے بعد کچھ خیال کیجئے چلائیں نہ طنز کے تیر کچھ خیال کیجئے اس محفل سے محبت بڑھتی جاتی ھے کرتے تھے آپ یاد کیا کچھ خیال کیجئے
  14. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    ان کی باتیں بھی ھیں کچھ مفید کہتے ھیں جن کو ابن سعید
  15. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    میں شاعر تو نہیں مگر جب سے‌دیکھا یہ فورم شاعری آگئی میں لیڈر تو نہیں مگر جب سے دیکھایہ فورم لیڈری آ‌گئی ابھی آئی ہوں مجھے سانس تو لینے دیں پھر لکھتی ہوں
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کیوں موڈ کو ٹھیک کریں 4 دن کی زندگی ھے خوش رہنا سیکھیں مجھ سے
  17. خوشی

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    کیا پتہ کسی نے محفل سے محبت نہ ہونے کے باوجود دیا ہو
  18. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    آتی نہیں ھیں روزانہ رکھا ھے نام فرزانہ
  19. خوشی

    موڈ (2)

    یہ تو واقعی عجیب سا موڈ ھے زین جی
  20. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    اچھا یہ مشاعرہ ھے کوئی مجھے بھی دعوت دے شعر کہنے کی
Top