نتائج تلاش

  1. خوشی

    موڈ (2)

    کیا ہوا بوچھی جی
  2. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    آپ کو کیا لگتا ھے کینڈا والے کو پسند کرے گی
  3. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    4 لوگ رہ گئے ھیں دیکھیں کیا ہوتا ھے
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    اچھا یہ بات ھے ، آپ کا اڈریس ھے کیا زینب کے پاس
  5. خوشی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    شکریہ تعبیر سچ آپ نے شروع میں کیا کہا مجھے یاد نہیں ، ویسے بھی میرے دل میں کسی کے لئے بغض نہیں ، میں ویسے بھی گپ شپ کی غرض سے آتی ہوں یا کچھ ادب شاعری پڑھتی ہوں‌آکے ، نہ عالم ہوں نہ خود کو عالم ثابت کرناچاہتی ہوں، اور فی میل کو تو تو ویسے بھی میں کبھی پلٹ کے جواب نہیں دیتی ،
  6. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    میں بھی نہیں سب پائی راکھی کا سوئمبر لگا ہوا تھا وہ لگا لیتی تھی جب بھی گانا لگتا پھر یاد ہی نہ رہتا کہ ریڈیو لگا ہوا ھے ، سو ایسے مس ہوئی آپ کی کال
  7. خوشی

    بتا دوں نا 2

    شکریہ بوچھی بہنا میرے گانے کی فرمائش نہیں کی آپ نے
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    زینب آئی ھیں طالبان نہیں‌آئے شمشاد جی
  9. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    بوچھی بہن کال کریں تو یہ گانا سنوائیں جب کوئی تمہارا ردے توڑ دے مکیش کا
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ذرا مجھے بھی بتائیں کہاں‌تھیں‌آپ
  11. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    مجھے 1 گانا سننا ھے
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ث پھر مجھ پہ میں نے نہیں لکھنا اب کچھ
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    تو کیا شادی کے بعد انسان خراب ہو جاتا ھے
  14. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    جی میں تو سن رہی ہوں پہلی بار
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    وعلیکم السلام کیا ساتھ فیروز لغات بھی لائے ھیں
  16. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    شکریہ زین ویسے میں کبھی غلط بھی کہتی ہوں
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    یہ بات بھی ٹھیک ھے ایسا ہو جاناے کوئی اچنبھے کی بات بھی نہیں
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ویسے ایسا کبھی ہوا تو نہیں
  19. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    نہیں میں تو نہیں کرتی کال
  20. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    خوشی کا پیغام سب کو سلام خوش رہنا اتنا مشکل نہیں بس تھوڑی کوشش کیجئے کسی بڑی خوشی کے انتظار میں اپنے ارد گرد کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو نظر انداز مت کریں
Top