ارے میں نے اپنی بات نہیںکی تھی میری تو شمشاد جی امین فہیم م م مغل سعید جی زیک جی زین فاطمہ زینب سب نے بہت حوصلہ افزائی کی تھی ، میں نے ایک عام تاثر کی بات کی رتھی جو ایک نیا یوزر لیتا ھے
آج کل بوچھی بہنا سارہ ماورا تعبیر سے بھی گپ شپ ہو جاتی ھے، شاید کسی کا نام بھول رہی ہوں تو معذرت