نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ضائع کر دیتے ھیں‌آپ سب میرا لکھا ہوا جملہ
  2. خوشی

    استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف علی خان

    یہ کارنامہ ضیا نے کب انجام دیا تھا بھئی معلومات بس اتنی سی ھیں آپ کی ، اسے کہتے ھیں‌تنقید برائے تنقید ، ویسے یہ ساری بحث کا اس دھاگے میں کیا کام
  3. خوشی

    استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف علی خان

    پاکستان میں‌جو کچھ ہو رہا ھے اس کے بعد بھی آپ کے سوال کی گنجائش بنتی ھے کیا
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اووووووووووووو میرے خدا یہاں‌کا اچھا موسم بھیجیں کیا آُپکو
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ستیاناس یہ کیا کر دیا میں نے
  6. خوشی

    شمشاد کے مشغلے

    سلینسر نکال کے
  7. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. خوشی

    گپ شپ کارنر

    بھاری بھر کم سے میری مراد یہی تھی شمشاد جی مگر کہتے ھیں ناں عقل مند کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ھے
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    سنا لیں باتیں‌آپ کو تو موقع چاھیئے بس
  10. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں سوچ رہی ہوں یہ قادری جی اتناگلابی اور بڑا کیوں لکھتے ھیں
  11. خوشی

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہوا اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے
  12. خوشی

    گپ شپ کارنر

    پھر اتنا بھاری بھر کم لکھنے کا مطلب
  13. خوشی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    میں اسلام کی اس تعریف کی بات کر رہی ہوں جو اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسلام ھے نہ کے کسی زید بکر کا
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    یہاں تو موسم مزے کا ھے ، اس وقت مجھے جاناپڑا تھا
  15. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ذرا سوچیں میں ڈ کو کیوں بھول جاتی ہوں
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ذرا رکیئے کہاں چکے سب
  18. خوشی

    گپ شپ کارنر

    گپ شپ ہلکی پھلکی ہونی چاھیئے
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    مجھے کوئی سمجھ نہیں‌آ رہی یہاں کیا بات ہو رہی ھے
  20. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
Top