نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    تو اور کیا کیا کم گو نہیں ہوں کبھی بولتے دیکھا مجھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. خوشی

    گپ شپ کارنر

    آپ جیسا دوسرا آپ کو یہاں کہاں ملے گا
  3. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ان کے پیٹ میں بھوک سے چوھے دوڑ رھے ھیں اس لئے وہ کچن کارخ کرنا چاھیتے ھیں ان چوہوں‌کو مارنے واسطے ، آپ بھی کچھ نہیں سمجھتے
  4. خوشی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    عارف جی یہی میں نے کہا کہ ہم مسلمان خود اسلام کی تعلیم سے نا آشنا ھیں ، بہر حال مسیحی برادری کے ساتھ جو ہوا وہ بہت ہی برا ہوا مذھبوں کو ایک طرف رکھیں تو کیا ایسا کرنا انسانیت ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    پھر صبر کریں‌صبح ہونے تک
  6. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  7. خوشی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    ب تک تعلیم عام نہیں ہو گی ایساہوتا رھے گا، جب تک اسلام کی صحیح تعریف سے لوگوں کو آشنا نہیں کیا جائے گا عام مسلمان کو علم نہیں ہو گا کہ اسلام ھے کیا اس کی تعلیم کیا ھے خدا اور اس کے رسول کا فرمان کیا ھے تب تک یہ سب ہوتا رھے گا
  8. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ویسے آپ چاھیں تو فائر بریگیڈ کو اطلاع کر سکتےھیں
  9. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    کسی کو بھی نہیں یا آر یا پار یہی ہو گا سب کا
  10. خوشی

    گپ شپ کارنر

    شمشاد جی لفطوں کے ٹکڑے کر کے‌آپ نے بوچھی بہن کے سر کے تاج کو گھر کا بینڈ بنا دیا بری بات
  11. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    میں بھی یہاں ہوں چونکہ کم گو ہوں اس لئے کسی کو میرے آنے کا پتہ ہ نہیں چلتا
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    نہیں کھانا اپنا پانا
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    عین ممکن ھے ایسا ہی ہو
  15. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    ماحول اچھا ھے لوگ بھی اچھے ھیں ، مگر کچھ لوگ نئے لوگوں کو اگنور کر دیتے ھیں فی میل کسی نئے میل کو اگنور کریں ٹھیک کوئی میل کسی نئی فی میل کو اگنور کرے ٹھیک مگر فی میل کا کسی نئی فی میل کو یا میل کا دوسرے نئے میل کو اگنور کر دینا مناسب نہیں
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ظلم ھے یہ تو ط کے بعد د کو لے آنا
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اچھا کرتی ھیں مجھے جانے کیوں لگتا ھے آپ سے اچھی گپ شپ رھے گی
  18. خوشی

    مبارکباد کاشفی ۔۔ دریں چہ شک

    بہت مبارک ہو کاشفی جی ، آپ نے سال لگا دیا اتنا لکھنے میں
  19. خوشی

    شمشاد کے مشغلے

    یعنی‌آُپکے مشاغل کا ذکر ہو گا یہاں ویسے مشاغل ھیں کیا آپ کے ِ؟ کم گو ہونے کے علاوہ
  20. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    مووی کا نام ہی ایساتھا میں نے سوچا کیا کروں گی دیکھ کر
Top