نتائج تلاش

  1. خوشی

    گپ شپ کارنر

    اوووووووووووووووووووووووو میرے خدا کس بات پہ اتناموڈ خراب کر لیا بوچھی بہن آپ تو چھٹیاں منانے جا رہی ھیں گولہ ماریں ایسی باتوں کو ، یا پھر مجھے بتائیں میں ہی کوئی میزائل پھینکوں
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شکر ھے جواب دینے سے پہلے میں نے عبداللہ جی کا میسج غور سے پڑھ لیا:noxxx:
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    چٹپٹا سموسہ کھا کے آئی ہوں
  4. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید . اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید .
  5. خوشی

    new born گھوڑا

    اچھا تو پھر انسان کا یہ بچہ تو بہت خوش ھے ، آج کل کے دور میں جہاں صورت اہم اور سیرت غیر اہم ہوتی جا رہی ھے میں‌آج بھی سیرت کی پرستار ہوں
  6. خوشی

    چھٹیاں 2009

    وعلیکم السلام نبیل جی ، دعا ھے کہ آپ بخوشی جائیں‌اور خریت سے واپس آئیں سفر میں ہمیں‌بھی دعاؤں میں‌یاد رکھئے گا
  7. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید . اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید .
  8. خوشی

    new born گھوڑا

    میں‌تو اپنے گھر میں نظر وٹو ہوں:(:( خوش اب:noxxx:
  9. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید . اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید .
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ظاہر ھے سیکھا ہوا فن کبھی بھی کام آ‌سکتا ھے
  11. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    یہی تو میں نے کہا تھا
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شکریہ تعریف کا میرا خیال تھا کہ‌آپ کچھ اور کہیں گے ویسے شمشاد جی فورمز کی دنیا میں آپ واحد ھیں جو اتنے میسج کرنے کے باوجود نہ صرف اتنی انکساری سے کام لیتے ھیں بلکہ نئے آنے والوں‌کی بہت حوصلہ افزائی کرتے ھیں،
  13. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    دکانوں پہ ادھار بند ھے آپ کا کیا
  14. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    آپ کیسے منتظم اعلی ھیں‌آپ کو کچھ پتہ ہی نہیں ہوتا
  15. خوشی

    موڈ (2)

    :noxxx: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    انگلش کا ترجمہ کون کرتا ھے پھر ، یا اخبار دیکھتے ھیں‌صرف
  17. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  18. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    تعبیر آ‌کیوں نہیں رہی
  19. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  20. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اللہ نگہبان جزاک اللہ
Top