زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر تو مچھلیاں بھی ان گنت ہوں گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,704
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ عاطف بھیا کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #45,453
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا کہتے ہے کہ ثمرین کے ساتھ نرم دلی سے بات کرنی چاہئیے
گُلِ یاسمیں
Post #45,452
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غصہ نہ کریں سمجھا دیں اس نواب زادی کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,451
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فضل و کرم اللہ پاک کا رہے ہمیشہ آپ پر، آپ کے دسترخوان پر۔ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #45,450
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کپ مگر دھو کر واپس رکھئیے گا۔ ورنہ ثمرین کا کام بڑھ جانا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,447
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل نے چائے کا کپ رکھا ہے روفی بھیا۔ جا کر پی لیجئیے اور ایک بار ضرور کہئیے گا کہ آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی ہے تو
گُلِ یاسمیں
Post #45,446
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن ان کی ضرورت شاید اب اس لیے محسوس نہیں ہوتی کہ جدید طریقے اپنا لیے گئے ہیں۔ صادقہ جو ابھی دوسری کلاس میں ہے، اپنا ہوم ورک انھوں نے ٹیبلٹ پر کرنا ہوتا ہے۔ کاغذ قلم تو شاید ڈرائینگ ہی کے استعمال کے لیے رہ گئے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,445
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں ہوتیں اب کیا یہ سب چیزیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #45,443
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہی تو۔۔ اگر جائز ہے تو پھر کرنا چاہئیے۔ جس کو اعتراض ہو وہ جا کر اپنی بھینس چرائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,442
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہمیں بہت یاد آتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,440
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں کہئیے کہ گاچی لیتی آئے اگر چاچی سے بچ گئی ہو
گُلِ یاسمیں
Post #45,439
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آپ نے توڑ دی؟
گُلِ یاسمیں
Post #45,438
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بلکہ ٹوٹ پڑتے ہیں کبھی کبھی۔ ایک بار تو راجو نے انار کلی کو تھپڑمار دیا تھا 😂
گُلِ یاسمیں
Post #45,436
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران نہ ہوں۔۔۔دیکھا ہوا یو ٹیوب میں۔ 🤔
گُلِ یاسمیں
Post #45,429
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے جن کے لیے بجائی جاتی ہے ۔ خیر سے ان کے کچھ رشتہ دار ہمارےچہیتے تھے
گُلِ یاسمیں
Post #45,428
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل میں آیا کہ بتا دیں ہاں سنی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #45,426
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرتے ہیں ڑ سے؟
گُلِ یاسمیں
Post #45,424
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا رکیں ابھی بتانے لگےروفی بھیا۔۔۔ الحمد للہ۔ ییاں بھی سب خیریت ہے۔ اچھا نا ٹھیک ہے کہ ژوبی نہیں روفی سلام ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,423
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
"ڑ" کو یہیں چھوڑ کر آگے بڑھتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,421
جولائی 10، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top