زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دعا
زیک کے لیے دعائیں
دونوں۔ بلکہ کووڈ والا پیار۔
گُلِ یاسمیں
Post #46
جولائی 17، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
دعا
زیک کے لیے دعائیں
دوسرا زیادہ خطرناک ہوتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #38
جولائی 16، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل نے شکر ادا کیا کہ آپ نے * مان گئے * سے پہلے * برا * نہیں لکھا۔ ورنہ ہم حسب عادت یہ بھی نہ لکھ سکتے تھے کہ سانوں کی تے تہانوں کی 😂😂😂
گُلِ یاسمیں
Post #43,768
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قوت نہ رہی اب اور ہنسنے کی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #43,766
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غم ہوا لیکن حقیقت تو یہ کہ نہ سیکھنا چاہے اگر کسی کی طبیعت۔ تو زبردستی کرنی پڑتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,764
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے کہ یہی ضروری مرحلہ ہوتا ہے سیکھنے کے لیے۔ ورنہ تو ڈنڈا استاد اے وگڑیاں تگڑیاں دا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,762
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری ہے اس کے لیے مٹی کا جذب کرنے کی خاصیت رکھنا۔ تبھی تو اثر لے گی۔ ورنہ کہنے کو تو گھڑا بھی مٹی ہی کا ہوتا ہے۔ اور چکنا گھڑا۔۔۔ توبہ توبہ۔ 🤔
گُلِ یاسمیں
Post #43,760
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سکھانے کو تو بس وقت ہی استاد ہے عاطف بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,757
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے پر سانوں کی۔تے تہانوں کی
گُلِ یاسمیں
Post #43,754
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہنے دیں رہنے دیں جیسے کہ ہم جانتے ہی نہیں، پہچانتے ہی نہیں کہ کن کے الفاظ ہیں 😂
گُلِ یاسمیں
Post #43,753
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈرامہ باز ہیں بہت ثمرین
گُلِ یاسمیں
Post #43,751
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت ہے کہ انھیں یاد نہیں رہا کہ چائے تو ہم ابلتی ہوئی پیتے ہیں بس۔ ٹھنڈی ہوتی چائے تو حلق سے نہیں اترتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,748
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جانے کیوں اتنی دیر لگا رہی ہیں ثمرین۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,746
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین سے کہا تو ہے
گُلِ یاسمیں
Post #43,745
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تالیاں اسی بات پہ۔۔۔ ہماری چائے ہمارے انتظار میں ہے کہ کب اسے بنائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,743
جولائی 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اور اب قلی کو اپنی ماں کے ہاتھ کی چائے کی یاد آنے لگی۔۔۔ پر سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,740
جولائی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یعنی کہ پھر سے چائے چاہئیے۔۔۔ ثمرین ن ن ن ن
گُلِ یاسمیں
Post #43,738
جولائی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم تو ٹیپال دانے دار پیتے ہیں آپا
گُلِ یاسمیں
Post #43,737
جولائی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں ہے اور چائے کی پتی۔ وہی منگوانی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #43,735
جولائی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل پوچھ رہی کہ " کن " کی ؟
گُلِ یاسمیں
Post #43,732
جولائی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top