نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلوک کا اچھا ہونا انسان کے کردار کی پہچان ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر گزاری ایک ایسی نعمت ہے جو دل کو سکون اور روح کو خوشی دیتی ہے۔ شکر گزار انسان ہمیشہ اپنے حال میں خوش رہتا ہے اور اپنی زندگی کے ہر لمحے کو خوشیوں سے بھر دیتا ہے۔ شکر گزاری کرنے سے نہ صرف انسان کی زندگی بہتر ہوتی ہے بلکہ اس کے ارد گرد کے لوگ بھی مثبت اثرات محسوس کرتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر انسان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ جب مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا ہو، تو صبر اور تحمل سے کام لینا چاہیے۔ صبر کرنے والے لوگ نہ صرف اپنی زندگی میں سکون پاتے ہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی ایک مثال بنتے ہیں۔ صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضمیر کی آواز ہمیشہ سچ بولتی ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    پوسٹ مارٹم ،،،،،،، کرنا ہی ہے تو پھر جنسی تفریق کو کیوں بھولیں۔ خواتین کے ساتھ ناروا سلوک اور ان کے حقوق کی عدم پیروی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ کہیں انھیں تعلیم کے مساوی مواقع نہیں ملتے اور کہیں گھریلو تشدد کی صورت میں ناروا سلوک ہوتا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    ڈھونڈتے ہیں نا وجہ۔۔ گول میز کانفرنس کر کے حل نکالتے ہیں۔ ہمیں ذاتی طور پر وقت کے ضیاع کا مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن اس کے باوجود اس دھاگے میں دلچسپی ہے کیونکہ ہر بحث بھی کچھ نہ کچھ سکھا دیتی ہے چاہے وہ کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ہی ختم کیوں نہ ہو جائے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    خیالات درآمد کیے جا سکتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    مسائل سامنے آئیں گے، ان پر بات چیت ہو گی تو ہی کچھ حل نکلے گا۔ یہ وقت کا ضیاع نہیں ہو رہا۔ سب اپنے خیالات شئیر کریں گے اور لازمی کچھ نہ کچھ سیکھنے ہی کو ملے گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    کم سے کم ہر ایک اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد تو نہ بنائے رکھتا ہو گا تب۔ اگر اس پر مزید بات ہوتی رہی تو اس دھاگے کا مقصد کہیں پیچھے رہ جائے گا۔ جبکہ ٹاپک ہے بھی یہی۔۔۔ وقت کا ضیاع۔۔ اس کے بعد اس سے بچنے کا حل بھی تو ڈھونڈنا ہے نا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    اجازت ہو تو مٹی پھانکتے ہوئے یہ گنگنا لوں سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے قدم قدم آباد
  11. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    درست فرمایا۔ ہم نے غیر نصابی سرگرمیوں کی نہیں، ان کی طوالت کی بات کی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    تب لوگوں کو کم سے کم ایک ساتھ وقت گزارنے کا موقع تو ملتا ہو گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    نہیں سکینڈ نیویا کی بات نہیں ہو رہی ۔ ہم اپنے ملک پاکستان بارے بات کر رہے ہیں۔ بھول تھوڑی جائیں گے اپنی مٹی۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
  14. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    وقت کا ضیا ع ہمارے معاشرے کا واقعی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ موجودہ دور میں اس کی بنیادی وجہ ٹیکنالوجی کا بے جا استعمال ہے۔ موبائل فون، سوشل میڈیا، ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور فیس بک جیسے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر گھنٹوں صرف کیے جاتے ہیں۔ موبائل گیمز وغیرہ وقت کے ضیاع کی ایک اور وجہ کام کاج کی...
  15. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    یوں تو کہا جاتا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں۔ لیکن بعض اوقات انھیں ہی مزدوری کر کے گھر چلانا پڑتا ہے۔ جو وقت ان کی تعلیم کا ہوتا ہے، وہ یوں صرف ہو جاتا ہے ۔ تو اسے بھی شامل کر لیجئیے ایک معاشرتی برائی کے طور پر۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    تو ہم پرستی یہ بھی ہمارے معاشرے کی ایک متعدی بیماری ہے۔ ایک کو لگے تا ممکن ہی نہیں کہ دوسرا اس سے متاثر نہ ہو۔ اس کے علاوہ پیر پرستی کہہ لیجئیے یا پھر روحانی رہنماؤں کی حد سے زیادہ پیروی۔۔۔ یہ بھی ہمارے معاشرے کی ایک بڑی خرابی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    تو اتنی ہی اڑان بھرتے نا جتنی طاقت پرواز تھی 😁
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل زبر والی کی اب باری آئی ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن *ل * کو کہاں گھمایا۔۔۔
Top