زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا ہم پہنچ گئے۔ آپ کہاں رکے ہیں راستے میں چائے پینے؟
گُلِ یاسمیں
Post #45,338
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غلطی سے نہیں آئے ہم اس لڑی میں۔ وعلیکم السلام
گُلِ یاسمیں
Post #45,337
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل جا نے والی۔۔۔ راستہ دکھائیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,658
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیا گڑبڑا گئی اب لڑی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,656
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قینچی دکھائی دی؟
گُلِ یاسمیں
Post #43,654
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فکر کی بات نہیں ۔عاطف بھیا ہم نے تو محفل کے طوطے بولا تھا
گُلِ یاسمیں
Post #43,653
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر تو یہی ہے کہ ابھی بھیا کا دانتوں کا مسئلہ حل نہیں ہوا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,649
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طوطے اڑ گئے؟ان کی کوئی ٹیں ٹیں سنائی نہیں دے رہی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,645
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری ہے آمین کہناا آمین ثم آمین
گُلِ یاسمیں
Post #43,643
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاید بڑے بھیا کے لیے کھچڑی بنا رہی ہوں گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,641
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا ۔۔۔ کہاں ہیں آپ۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,639
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زندگیاں چڑیوں کی بھی کتنی مشکل ہوتی ہیں نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,638
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے ڑے وکیلوں کے کالے کوٹوں کا رنگ اتر گیا بارش میں تو۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,637
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈرامے باز ہیں لوگ۔ بارش میں چڑیا کے پر نہ بھیگ جائیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,634
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دھوپ بھی اچھی اور بارش کے اپنے نظارے۔۔۔۔ ہارے ہارے یارے ہم تو دل سے ہارے
گُلِ یاسمیں
Post #43,632
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خوبصورت ساموسم ہے
گُلِ یاسمیں
Post #43,631
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت ہے کہ صبح چمکتی دھوپ اور اب ٹپ ٹپ بوندیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,630
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلتے ہیں اگلے اسٹیشن پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,629
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جی بھیا دیکھ لیجئیے کہ ثمرین کہہ رہی ہیں کہ یہ دیکھیں پچھلے صفحے پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,628
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹانک دئیے کچھ تحائف ایک پیج پر ۔ اور لاک لگا دیا کہ کھو نہ جائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,626
جولائی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top