نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زار و قطار رونا تو ہوتا ہے۔ کیا زاروقطار کسی کو یاد بھی کیا جا سکتا ہے؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی سلام ؟ وعلیکم السلام بھیا۔۔۔کیسے ہیں آپ؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا کہاں ہیں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید سبھی اپنی اپنی جگہ ٹھیک کہتے ہیں۔ کہتے ہوں گے۔ سانوں کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدمے کا باعث نہ بن جائے کہیں ہماری بات ۔۔اقبال کے لیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ آپ کی بات مان لی جائے کیونکہ ہم بھی یہی سوچ رہے کہ گل یاسمیں اپنے ذہن کے ساتھ ظلم مت کر، " دماغ لڑائیے" کا رخ کر۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غل غپاڑہ میں غپاڑہ کا کیا مطلب ہے بھلا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج تو روفی بھیا بھی نہیں آئے کہ ان کے بارے سوچا جائے کہ وہ ٹرے میں کھانا رکھ کر لے گئے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت اچھی طرح سے دیکھ لیں مگر نہ ملی ٹرے، آپ نے تو نہیں چھپا دی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمام الماریاں دیکھ ڈالیں، نہیں ملی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے کہاں رکھ دی ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ن ن ن ن ۔۔۔۔۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا رنگ کے لے آئیں خوبصورت سے نقش و نگار والے؟
  14. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائیں اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں آمین
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا آپ بھی پئیں گے چائے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب کی دعائیں ملیں گی بہت وجی
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فش پکوڑے بھی ہو جائیں صبح سویرے تو کیا ہی بات ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قہوہ،چائے کا انتظام کیجئیے ہم راستے میں ہیں۔
Top