نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کہہ رہی ہیں کہ وہ راجو کے لیے ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی آپا کل کا دن کافی وقت علیشا کے ساتھ ہی گزرا۔بلکہ پرسوں بھی اسی کے ساتھ تھے۔ آج وہ اپنے گھر، ہم اپنے گھر۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کے ساتھ ہم حاضر۔۔۔ چائے مگر اپنی اپنی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی جلانے کی بات کر دی نا آپا۔ ۔ چائے کے لیے نیند قر بان کرنے کا وقت آ گیا ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا جلدی سے دے دیجئیے چائے آپا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    داسو پن بجلی منصوبہ؛ٹائم لائن

    گمان کو حقیقت بننے میں کچھ وقت تو لگتا ہے۔ یہ تو ویسے بھی حکومتی منصوبے ہیں جنھوں نے عوام کو صرف جاگتی آنکھوں کے خواب دکھائے ہیں۔ لیکن ہم یہ دعا کرنا نہیں بھولے کہ اللہ آپ کی زبان مبارک فرمائیں آمین۔ ثم آمین
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر اپنی خوشبو تو پھیلا جاتے ہیں نا۔ خوشبو ذہن میں بس جائے تو اچھی یادوں کی طرح ذہن میں گھر بنا لیتی ہیں۔ جیسے الفاظ بھی تو لکھنے والے کے چلے جانے کے بعد بھی سانس لیتے ہیں۔ اپنے ہونے کا احساس دلاتے ہیں۔ کہنے والے کے پیامبر بنے رہتے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    داسو پن بجلی منصوبہ؛ٹائم لائن

    عمل کب ہو گا :unsure:
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُلدانوں میں بھی بڑے بڑے پھول ہوتے ہیں پتوں سمیت۔ بس گلدان فرشی ہو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ وقت باقی ہے بس اس بلیو ڈائمنڈ کو گمان سے نکل کر حقیقت میں آنے کو۔ ان شاء اللہ
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ کہا۔۔۔ آپ پر اثر دیرپا ہو گا لیکن ہم پر 24 گھنٹے سے زیادہ نہیں رہ سکتا۔ پھر سے پینی پڑتی ہے، زندگی جینی پڑتی ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلیل سے پتھر چلانا تو آسان ہے، مگر نشانہ لگانا مہارت کا کام ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے زندگی میں کامیابی کے لیے محض کوشش نہیں بلکہ صحیح سمت میں کوشش ضروری ہے۔:coffee1:
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھیا ہمیں بھی ایسا ہی لگتا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کی داستانیں تاریخ کے صفحات پر ہمیشہ سیاہ حروف میں لکھی جاتی ہیں۔ یہ انسانی روح کو مجروح کرتا ہے۔نا انصافی کو پروان چڑھاتا ہے۔ ظلم کرنے والا خود کو طاقتور سمجھتا ہے، مگر حقیقت میں وہ اپنی انسانیت کھو دیتا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبعیت جب ہشاش بشاش ہو، تو دنیا کی ہر مشکل آسان لگتی ہے اور ہر لمحہ خوشگوار محسوس ہوتا ہے۔لہذاً آج ہم نے بندر کو ادرک کا سواد چکھا کر اس مشکل کو آسان کر ہی دیا بندر کے لیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ہمیں بھی فالسہ ہی یاد آیا۔۔۔ فلسفہ تھوڑی ہے یہ۔ ہماری ایسی جراءت کہاں۔ بلکہ یوں کہنا چاہئیے کہ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب سے قیمتی چیز جو ہمیں میسر ہے ، وہ وقت ہے۔وقت کا بہترین استعمال ہی زندگی کو بامقصد بناتا ہے۔ ہر دن کو ایک نئی فرصت سمجھیں، اپنی محنت اور جدوجہد سے اپنے مقاصد کی جانب قدم بڑھائیں، اور ہر لمحے کو قدر کریں۔ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے وقت کی قدر کرنا سیکھیں، کیونکہ ہر لمحہ آپ کی...
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژرف نگاہی کی ضرورت اس وقت ہوتی ہے جب ہم زندگی کی سادہ حقیقتوں میں بھی گہرائی تلاش کرتے ہیں، کیونکہ اکثر سب سے بڑی بصیرت سب سے چھوٹی باتوں میں چھپی ہوتی ہے۔:unsure:
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی کا ہر لمحہ نیا آغاز ہوتا ہے۔ ہر دن ایک نیا موقع ہے کہ آپ اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں، اپنی غلطیوں سے سیکھیں، اور اپنے آپ کو بہتر بنائیں۔ مثبت سوچ اور عمل سے آپ اپنی زندگی میں بہتری لا سکتے ہیں۔
Top