نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے بھیا یہی تو بات ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکئیے، سنئیے۔۔۔ڈھونڈنے کا مزہ تب آتا ہے جب آپ گمشدہ چیز کو تلاش کرنے کی کوشش میں تمام گھر یوں کھنگال دیتے ہیں کہ کئی گمشدہ بھولی ہوئی چیزیں بھی مل جاتی ہیں جو آپ کے ذہن سے نکل گئی ہوتی ہیں۔ تب خوشی کے عالم میں نئی گمشدہ چیز کو بندہ بھول جاتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دھوکہ دینے والے لوگوں کا سب سے بڑا فن یہ ہے کہ وہ ہمیشہ سچائی کی شکل میں آتے ہیں، اور ہم سب ان کی چمکدار باتوں میں کھو جاتے ہیں۔:atwitsend:
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوشیوں کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ وہ اکثر چھوٹی چھوٹی چیزوں میں چھپی ہوتی ہیں، جیسے ایک مسکراہٹ یا ایک اچھا لمحہ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت کی بات یہ ہے کہ ہم چائے پیتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ زندگی کی سب سے بڑی خوشی یہی ہے، مگر جب چائے ختم ہو جائے تو ہم سمجھتے ہیں کہ سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ چائے دوبارہ کیسے بنائیں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کی چائے کی خوشبو، دن کی شروعات کو ایک دلکش لمحے میں بدل دیتی ہے، جیسے زندگی کی سب سے چھوٹی خوشی بھی بڑی اہمیت رکھتی ہو۔ذرا سوچئیے کہ ہمارے بڑے بڑے دو سے تین چائے کے مگ ہمیں کتنا دلشاد رکھتے ہوں گے اگلی صبح تک۔:rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضدی ہونے کا فن ہر کوئی نہیں جانتا۔ مگر جو جانتے ہیں، وہ اپنی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے بھی اپنی راہ پر قائم رہتے ہیں ۔یہ ایک طرح کا ہنر بھی ہے۔:cool:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے آج کل کس حال میں ہیں۔ ہمیں تو بلی ہی سے فرصت نہیں مل رہی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہونے سے پہلے، ہر چیز ایک گمان اور خیال ہی ہوتی ہے۔یقین رکھیں کہ مثبت سوچ اور محنت سے آپ اپنے خوابوں کو حقیقت بنا سکتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عزم و ارادہ ہی کامیابی کی کنجی ہیں۔ جب آپ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے پختہ ارادے کے ساتھ کام کریں گے، تو راستے کی ہر مشکل آپ کو مضبوط کرے گی۔اور منزل کا راستہ بتائے گی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    جو رات قبر میں گزرنی ہے۔ اس کا وقت مقرر ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    زندگی بہترین ہوا کرتی تھی نا؟ لوگوں کو ایک ساتھ رینے کا زیادہ وقت بھی مل جاتا تھا بات یہ نہیں کہ ساری گڑبڑ بجلی اور گیس کی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ترقی کے ساتھ یہ سہولیات زندگی میں آئی ہیں تو ان کی فراہمی مناسب طریقے سے کیوں نہیں ہوتی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    بالکل۔۔۔ طویل سہی مگر نا قابل علاج ہر گز نہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    درست فرمایا۔ جب تک افراد زندہ ہیں وہ معاشرے کو پھر سے زندہ کر سکتے ہیں۔ اجتماعی کوششیں اور حکومتی اقدامات اس میں معاون ہوں تو جامع اور طویل حکمت عملیوں کے ذریعے مقصد حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ناممکن کچھ بھی نہیں ہوتا۔ انفرادی طور پر بھی اگر ہر کوئی اپنے حصے کا کام کرے تو یہ بہتری کی طرف پہلا...
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چادر فضیلت کی عاطف بھیا نے تیار کروائی لیکن ابھی تک نہ پہنچائی
  16. گُلِ یاسمیں

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    سمجھنے والے کچھ غلط بھی نہیں سمجھتے جب کہا حائے Time is money
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر خیریت ہے اس طرف۔ دیگر احوال یہ ہے کہ چائے تیار ہے۔ بس اسے پینے کی فرصت چاہئیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھر چائے صبح سویرے مل جایا کرے تو کیا ہی کہنے۔ لیکن اتنے ہلکے رنگ میں کیوں لکھا ہے۔۔پڑھتے ہوئے یوں لگ رہا جیسے خوابیدہ سے الفاظ ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روشن خوابوں کا پیچھا کرنا انسان کی زندگی میں جوش و خروش اور حوصلے کی علامت ہوتا ہے۔ جب ہم اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کی کوشش کرتے ہیں، تو ہمیں نئے چیلنجز کا سامنا ہوتا ہے، مگر اسی جدوجہد میں ہمیں اپنی توانائی اور صلاحیتوں کا پتہ چلتا ہے۔ خوابوں کی رنگین دنیا ہمیں نئی راہیں دکھاتی ہے اور زندگی کو...
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژرف نگاہی سے حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کرنا چاہئیے۔
Top