نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زینت صرف ظاہری زیبائش تک محدود نہیں ہوتی؛ اصل زینت دل کی صفائی اور کردار کی خوبصورتی میں ہوتی ہے۔ جو دل سے خوبصورت ہوتا ہے، وہ ہر جگہ سچائی اور محبت کی روشنی پھیلانے میں کامیاب ہوتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژرف نظر سے دیکھیں تو ہر چیلنج میں ایک موقع چھپا ہوتا ہے، جو ہمیں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور نئی راہیں تلاش کرنے کا موقع دیتا ہے۔ایسے ہر موقع سے فائدہ اٹھا چاہئیے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچائی وہ روشنی ہے جو اندھیروں میں بھی راستہ دکھاتی ہے۔ سچ بولنا اور سچ کے ساتھ کھڑا ہونا ہمیشہ آپ کو بلند مقام عطا کرتا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شخصیت کا حسن صرف ظاہری خوبصورتی میں نہیں بلکہ دل کی خوبصورتی اور اخلاق میں ہے۔ بہترین شخصیت وہ ہے جو دوسروں کے دلوں میں جگہ بنائے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدقے جائیں ہم ایسی بہادر طوطی کے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا ٹیں ٹیں کیوں نہیں کر رہا
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ بچت ہو گئی۔ ورنہ لڑی کی ترتیب بگڑنے کی فکر تھی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم اور فکر کا آپس میں کیا رشتہ ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکریں پالنے سے کیا ہوتا ہے سوائے اپنا دل جلانے کے۔ سو فکروں کو اپنی طرف آتابدیکھ کر چپکے سے خوشیوں کی طرف رخ موڑ لیجئیے اور کہئیے سانوں کی تے تہانوں کی
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی تلاش کر رہی ہیں آپا۔ نجانے روفی بھیا نے کہاں رکھی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہ جب تک خود سے تجربہ نہ کیا جائے، تب تک جسی چیز بارے فیصلہ نہیں کیا جاسکتا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ پیتےہم کبھی بھی لہسن والی چائے۔ ثابت لہسن البتہ چاولوں میں مزے کے لگتے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے اگر لہسن والی چائے بنا کرتی، تو وہ کیسی ہوا کرتی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں ضرور۔۔۔ ثمرین چائے لائیے ادرک والی
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں کہئیے کہ رام جی یاد آئے آپ کو۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    انار کلی بیچاری تو چائے کے برتن دھونے میں لگی ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت دیر ہی سے سہی۔ مگر چل تو گیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتہ چل چکا ہے اسے ادرک کا سواد۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیسرے والے میں بس ذراطسی چائے ہے۔ تو دو ہی شمار کیجئیے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں دو نہیں تین مگ ہیں۔
Top