نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو عاطف بھیا کیا وہ سارے پھول ایک ٹوکری میں سما جائیں گے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوکری بھر پھول لائیں کیا۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن جاتے جاتے آخری پیغام۔۔۔ (ابھی کے لیے) آپ کے گرد لاکھوں لوگوں کا نہ سہی مگر ہزاروں لوگوں کا مجمع ہو سکتا ہے ۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ آپ کے ساتھ وہ لوگ ہوں جو آپ کی خوشیوں اور مشکلات میں سچے دل سے شریک ہوں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر باقی سب کہاں گئے۔۔۔ ہمیں اکیلے ہی بولتا چھوڑ کر۔ ہم بھی چلتے ہیں۔ دوبارہ آئیں گے اگر خدا لایا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیا تجربہ ہمارے دماغ کو فعال کرنے کے لیے ایک قیمتی نگینے کی طرح ہوتا ہے جو ہماری سوچ کو بہتر بناتا ہے اور ہماری تخلیقی صلاحیتوں میں نکھار لاتا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے بھی ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے دماغ کو ساکن رہ رہ کر زنگ لگ جائے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں اپنی یاداشت کو بڑھانے کے لیے باقاعدگی سے دماغی ورزشیں کرتے رہنا چاہئیے۔ اس کے لیے ایک لڑی شروع کر رکھی ہے دماغ لڑائیے۔۔۔ کیا اس لڑی کو رواں دواں کیا جائے علی وقار بھیا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یاداشت کی خوبصورتی یہ ہے کہ ہم ماضی کے خوبصورت لمحے دوبارہ زندہ کر سکتے ہیں، جیسے کہ دل کے خزانوں میں دفینے کی طرح چھپے ہوئے ہوں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ نے دیر سے پیش کو زبر کیا۔ اگر اب ہم نے اس حوالے سے کچھ کہا تو سب زیر زبر ہو جائے گا۔ اس لیے اوپر والے جواب ہی سے گزارا کیجئیے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل کہا جا سکتا ہے۔ لیکن غصے سے گھورنے والا نہیں۔ بلکہ کسی چیز کو بہت باریکی اور دھیان سے دیکھنا۔ کسی چیز کی تمام تفصیلات اور پہلوؤں پر توجہ دینا۔ صحیح کہا نا عاطف بھیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے ٹکر ٹکر سے پیش ہٹا کر زبر لگائیے۔ پھر جواب دیں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تعریفی جملہ ہے یا تنقیدی، ہم دونوں ہی صورتوں میں اسے مثبت ہی لیں گے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں ابھی دوسرا چائے کا مگ موجود ہے بھیا۔ بندر نے بہت کچھ سکھا دیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقی خوشی وہ ہے جو دل کی گہرائیوں سے محسوس ہوتی ہے، اور یہ اکثر سادہ چیزوں میں چھپی ہوتی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خواہ مخواہ کی باتوں سے بچنا ہمیشہ بہتر ہوتا ہے، کیونکہ اکثر بے بنیاد گفتگو وقت اور توانائی کا ضیاع کرتی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ آپ اپنی توجہ صرف مفید اور معقول امور پر مرکوز رکھیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دبنگ دیکھنے کا سوچا کئی بار، مگر وقت کا ضیاع لگتا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھنگ سے کی گئی محنت اور عمل ہمیشہ کامیابی کا راستہ ہموار کرتے ہیں؛ جب آپ اپنی کوششوں کو درست طریقے سے بروئے کار لاتے ہیں، تو نتائج بھی شاندار ہوتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکاوٹیں صرف راستے کی چٹانیں نہیں ہوتیں، بلکہ یہ ہمیں موقع فراہم کرتی ہیں کہ ہم اپنی صبر، عزم، اور تخلیقی صلاحیتوں کا امتحان لیں اور نئے حل تلاش کریں۔ ہر رکاوٹ کے پیچھے کامیابی کی راہ ہوتی ہے، بس ہمیں اس راہ کو تلاش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے بھیا آپا ہیں کہاں۔ ہمیں بلا کر خود چلی گئیں۔
Top