زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مزاح برائے تاوان
جس تن لگی اوہ ہی جانے
گُلِ یاسمیں
Post #413
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
اس نازل نزول کے چکر نے نیند ہی اڑا دی۔
گُلِ یاسمیں
Post #409
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ماشاء اللہ کیوں نہ بولا پھر
گُلِ یاسمیں
Post #408
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
سر پہ چوٹ الگ بات۔۔۔ مگر یہ مصروفیت گھاس کھودنے کی تھی۔ آخر کو عاطف بھیا کے گھوڑے نے گھاس سے دوستی جو کرنی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #405
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: میں تھاں مر جانی آں
گُلِ یاسمیں
Post #403
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
اچھا ہوا جو بتا دیا۔۔۔ ایسا ہی کریں گے
گُلِ یاسمیں
Post #400
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ہمارے ہاں ابھی سردی جو ہے
گُلِ یاسمیں
Post #397
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
نہیں نہیں ہے تو دائمی مگر مصروفیت کے باعث ذہن سے نکل گیا تھا
گُلِ یاسمیں
Post #395
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ایک عاجزانہ التماس ہے کہ آپ اپنے ہر مراسلے میں اردو لغات کا لنک شامل کر دیا کیجئیے۔ ہم جیسوں کا بھلا ہو جائے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #390
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
کیا ہے آپ کے سر کے اوپر؟ ظاہر ہے کہ دوپٹہ ہی ہو گا۔ اب اتنے گرمی کے موسم میں شال تو نہیں ہو گی۔ :daydreaming:
گُلِ یاسمیں
Post #388
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
باقی بات کا مطلب تو معلوم نہیں مگر اس جی نے جی خوش کر دیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #387
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
دیکھ لیجئیے کہ آج ہم نے تو دن بھر مرنے مارنے والی بات نہیں کی مگر آپ نے یاد کروا دیا۔ گھاس کے اگنے میں کون سا زیادہ وقت لگتا ہے۔ دوستی بھی چلے گی اور گھوڑے کی پیٹ پوجا بھی ہوتی رہے گی
گُلِ یاسمیں
Post #386
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر ہم تو یہیں ہیں ابھی تک
گُلِ یاسمیں
Post #51,067
جون 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاح برائے تاوان
کراچی کے ساحل کا گھوڑا ۔۔۔۔۔ واہ جی واہ کراچی والو۔۔۔ گھوڑے کی دوستی گھاس سے کوا دو۔ صبح سے وہی پلے پڑی ہوئی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #377
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ہاں مگر احتیاط لازم ہے منہ کے بل گرنے سے۔ بس ناک کی سیدھ ہی میں دوڑائیے گا گھوڑے۔
گُلِ یاسمیں
Post #376
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
کیا واقعی؟؟؟ پر سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #375
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ہاتھی کے دانتوں کے بعد مگر مچھ کے آنسو ہمیں ابھی سے یاد آنے لگے
گُلِ یاسمیں
Post #374
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ہاں تو بکرے کی ماں کب تک خیر مناتی بھلا
گُلِ یاسمیں
Post #366
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
روز حاضری لگایا کیجئیے۔ یہ مسئلہ حل ہو جائے گا
گُلِ یاسمیں
Post #363
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
سو فیصد
گُلِ یاسمیں
Post #353
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top