مزاح برائے تاوان

محمداحمد

لائبریرین
ابھی تو نجانے کیا کچھ ہورہا ہے کہ ایک دھاگہ کھلتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے اتنے صفحات ہوجاتے ہیں کہ انسان ٹھیک سے پڑھ بھی نہیں پاتا۔

اسے کہتے ہیں فعالیت! :)

یا پھر شاید اراکین کسی خفیہ منصوبے کے تحت نبیل بھائی کو فعالیت کی رشوت پیش کر رہے ہیں۔ :) :)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بلی پھر اونٹ پھر بکرا ۔۔۔اب ہاتھی کے دانتوں کی باری تو نہیں ؟؟؟
ابھی ذرا گھوڑے کی بات کر لیتے ہیں ، آپ یہ بتائیں کہ یہ گھوڑا کراچی ساحلِ سمندر کا ہے یا کسی جنگ میں تصویر بنوائی تھی۔
ویسےتیر تلوار والے دور میں کیمرے ہوتے تو لوگ صرف تصویریں بنوا کر واپس ہو لیتے۔۔۔ :)
 
سید عاطف علی

پہلے یہ بتانا پڑےے گا کہ اس گھوڑے کی گھاس سے کوئی دوستی نہیں ۔
پھر یہ کہ کراچی کے ساحل کا گھوڑا ہے ۔:)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے یہ بتانا پڑےے گا کہ اس گھوڑے کی گھاس سے کوئی دوستی نہیں ۔
پھر یہ کہ کراچی کے ساحل کا گھوڑا ہے ۔:)
کراچی کے ساحل کا گھوڑا ۔۔۔۔۔ واہ جی واہ
کراچی والو۔۔۔ گھوڑے کی دوستی گھاس سے کوا دو۔ صبح سے وہی پلے پڑی ہوئی ہے۔
 
Top