ہمیں تو جو لڑی یا مراسلہ لاگ ان ہوتے نظر آیا، ہم نے اسی کو آغاز سمجھا۔ اور بارہا یہ بات سننے کو ملی کہ
گل یاسمیں اس لڑی کا پہلا مراسلہ تو پڑھا تھا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
جب شارٹ فلم ہی بیزار کر دیتی ہے تو تین گھنٹے کی فلم کا رسک کون لے۔
ہم ٹکر مارتے نہیں۔ بس لگ جاتی ہے۔ جب بھی غور و فکر کریں اپنی چوٹوں پر، کبھی یاد نہیں آیا کہ اس میں ہمارا ارادہ شامل تھا۔