سر دھڑ سے جدا کرنے کے لئے چھریوں کی دھاریں تیز کرنے کی بات کرتے ہیں تو سید عاطف علی بھیا کہتے ہیں کہ ہتھ ہولا رکھو۔
اس لئے آغاز انگوٹھا ہاتھ سے جدا کرنے سے کرتے ہیں۔
اور لکھنا کیا ہے۔۔ یہ بھی تو بتاتے نا
شکستہ پائی اِرادوں کے پیش و پس میں نہیں
دِل اُس کی چاہ میں گُم ہَے، جو میرے بس میں نہیں
براہِ روزنِ زنداں ہَوا تو آتی تھی
کُھلی فضا میں گُھٹن وُہ ہَے، جو قفس میں نہیں