نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    فیتہ تو یہاں پڑا ہے۔ ضرور ہاتھ سے ہی ناپی ہو گی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یا پھر رعایت مل جائے گی
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایسا کیسے ہو سکتا ہے بھلا
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لگتا ہے کہ آپ ککڑ کی گردن مروڑنے کے چکر میں ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ان سے کہئیے گا کہ برو اور ہی کو ایک سانس کے وقفے سے پڑھیں تا کہ برا منانے کی سوچ ہی نہ آئے
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کباب۔۔۔ وہ بھی سیخوں پر چڑھا کر۔۔۔ فکر نہ کیجئیے بالکل کچا نہیں رہنے دیں گے۔ پکا کر دم لیں گے
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ کاٹنے سے نہیں پگھلانے سے کم ہو گی۔۔۔۔ لکڑیاں اکٹھی کی جائیں ۔۔۔۔ کنستر ہمارے پاس ہے تیل کا اور ماچس روفی بھیا کے پاس۔ منٹوں میں چربی پگھل جانی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ تو بنیرے پہ بیٹھا کاسنی دوپٹے والی کو دیکھ رہا ہو گا نا
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو کیا سیدھا گردن کو نشانہ بنائیں
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    برو ہی سمجھ لیا ہوتا۔ آخر کو ککڑوں سے بھائی چارہ کیا ہی جا سکتا ہو گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اس طرح تو سب ککڑوں کا شناختی نشان ایک جیسا ہی ہوتا کہ سر پر کلغی۔ اس لئے شاید ان کے شناختی کارڈ نہیں ہوتے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مطلب کہ انگوٹھے وی رہن دیں
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سر کا بوجھ گردن سے ہٹنے کے بعد سُر تو اپنے آپ ہی لگ جانے
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ککڑ برا مان جائیں گے
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کو تو سمجھ آ گئی نا آپا کہ انگوٹھوں کے بعد ہم نے سر کی بات کرنی ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تارے بچھانے ہوں گے پھر تو۔۔۔ تارے مگر زمین پر آئیں گے کیسے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دو انگوٹھے کم ہونے سے کیا وزن کم نہیں ہو گا؟ اب ناں مت کہئیے گا ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اینیمل رائیٹس والوں سے کیا شکایت لگائیں گے کہ بکریوں کا چارہ ہم نے کھا لیا۔۔۔۔
Top