سید عاطف علی
لائبریرین
مارنا ہے کیا اس بیچارے کو ؟؟؟گھوڑے کی دوستی گھاس سے کوا دو
دوستی کر لے گا تو کھائے گا کیا بھلا ؟؟؟
مارنا ہے کیا اس بیچارے کو ؟؟؟گھوڑے کی دوستی گھاس سے کوا دو
ارے بھائی! گرگ آشتی کرنے کو کہہ رہیں گل جیمارنا ہے کیا اس بیچارے کو ؟؟؟
دوستی کر لے گا تو کھائے گا کیا بھلا ؟؟؟
آج بتا ہی دیں کہ یہ سب کیا ہے جو ہمارے سر سے اوپر ہے!ارے بھائی! گرگ آشتی کرنے کو کہہ رہیں گل جی
اب یہ نہ کہئے گاکہ گرگِ باراں دیدہ، سرد گرم چشیدہ وغیرہ سے بھی ناشناس ہیںآج بتا ہی دیں کہ یہ سب کیا ہے جو ہمارے سر سے اوپر ہے!
چلیں نہیں کہتی۔۔۔۔مگر کچھ تعارف تو کروائیں!!!اب یہ نہ کہئے گاکہ گرگِ باراں دیدہ، سرد گرم چشیدہ وغیرہ سے بھی ناشناس ہیں
دیکھ لیجئیے کہ آج ہم نے تو دن بھر مرنے مارنے والی بات نہیں کی مگر آپ نے یاد کروا دیا۔مارنا ہے کیا اس بیچارے کو ؟؟؟
دوستی کر لے گا تو کھائے گا کیا بھلا ؟؟؟
باقی بات کا مطلب تو معلوم نہیں مگر اس جی نے جی خوش کر دیاارے بھائی! گرگ آشتی کرنے کو کہہ رہیں گل جی
کیا ہے آپ کے سر کے اوپر؟آج بتا ہی دیں کہ یہ سب کیا ہے جو ہمارے سر سے اوپر ہے!
جی جی، چاہے آسمان سے گرے چاہے کھجور میں اٹکے بھی!جب اونٹ کی کوئی کل ہی سیدھی نہ ہو، تو وہ چاہے پہاڑ تلے آئے یا گلیشیر تلے۔
ارے ہاتھی کے دانت والا محاورہ تو روٹ کینال والوں نے مشہور کر رکھا تھا!!!!ہاتھی کی گرہ دانتوں سے کھلنے والا بھی کوئی محاورہ ہے کیا؟
لیکن اس طفل کا ذکر بھول گئے جو گھٹنوں کےبل بھی تاریخ کی کتابوں میں چلتا رہا!!!سر کے بل دوڑیں گے تو منہ کے بل گرنے کے امکانات مفقود ہیں، بلکہ پاؤں کے بل گرنے کے خدشات ہوں گے۔
ایتھے رکھ۔ اسپ تازہ کا مطلب پرسوں سیکھا تھا آج سامنے آ گیا!!!اسپِ تازہ کا ریشۂ گیاہ سے انس مبنی برحقائق معلوم نہیں پڑتا۔
ایک عاجزانہ التماس ہے کہ آپ اپنے ہر مراسلے میں اردو لغات کا لنک شامل کر دیا کیجئیے۔ ہم جیسوں کا بھلا ہو جائے گا۔اب یہ نہ کہئے گاکہ گرگِ باراں دیدہ، سرد گرم چشیدہ وغیرہ سے بھی ناشناس ہیں
پس ثابت ہوا کہ مرنے مارنے کی بات چیت متعدی مرض کی مانند ہے۔دیکھ لیجئیے کہ آج ہم نے تو دن بھر مرنے مارنے والی بات نہیں کی مگر آپ نے یاد کروا دیا۔
ہیٹ وغیرہ کا فیشن ختم ہوا کیا؟کیا ہے آپ کے سر کے اوپر؟
ظاہر ہے کہ دوپٹہ ہی ہو گا۔ اب اتنے گرمی کے موسم میں شال تو نہیں ہو گی۔![]()
جی آ جی آباقی بات کا مطلب تو معلوم نہیں مگر اس جی نے جی خوش کر دیا![]()
![]()
ساڈی کھرک کھرک، تے تہاڈی کھرک سکن انفیکشن؟؟؟کیا ہے آپ کے سر کے اوپر؟
ظاہر ہے کہ دوپٹہ ہی ہو گا۔ اب اتنے گرمی کے موسم میں شال تو نہیں ہو گی۔![]()
نہیں نہیں ہے تو دائمی مگر مصروفیت کے باعث ذہن سے نکل گیا تھاپس ثابت ہوا کہ مرنے مارنے کی بات چیت متعدی مرض کی مانند ہے۔
ارے گل اردو لغت تو ہمارے پاس ہے، ہمیں فارسی لغت کی حاجت ہے ان کو سمجھنے کے لیے۔ ورنہ پھر نمی دانم نمی دانم پڑھتی جائیے!ایک عاجزانہ التماس ہے کہ آپ اپنے ہر مراسلے میں اردو لغات کا لنک شامل کر دیا کیجئیے۔ ہم جیسوں کا بھلا ہو جائے گا۔
ہمارے ہاں ابھی سردی جو ہےساڈی کھرک کھرک، تے تہاڈی کھرک سکن انفیکشن؟؟؟
کل ہی گل بہنا رضائی اوڑھنے کا ذکر کر رہی تھیں!!!
برسبیل تذکرہ، آئی لائک دا ہیٹ ٹو مچ!ہیٹ وغیرہ کا فیشن ختم ہوا کیا؟
مصروفیت کا معنی۔۔۔ سر پہ چوٹ۔۔ کب سے ہونے لگ گیا؟نہیں نہیں ہے تو دائمی مگر مصروفیت کے باعث ذہن سے نکل گیا تھا
اچھا ہوا جو بتا دیا۔۔۔ ایسا ہی کریں گےارے گل اردو لغت تو ہمارے پاس ہے، ہمیں فارسی لغت کی حاجت ہے ان کو سمجھنے کے لیے۔ ورنہ پھر نمی دانم نمی دانم پڑھتی جائیے!