معلوم تو ہے کہ ہم ٹہرے بے دماغ۔ ایسا حل سوچنے کا تو سوچ بھی نہیں سکتے ۔ پھر آپ نے کیسے سوچا کہ ہم ایسا حل پوچھنے کا سوچیں گے۔ آئیندہ ایسا مت سوچئیے گا ورنہ ہماری بجائے آپ کو بھی بے دماغ سمجھنے کا سوچنا پڑے گا۔ اور ایک میان میں دو تلواریں رہنے کا تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔