نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ تو وافر مقدار میں چاٹ چکے۔ اب تو بس یہ دریافت کرنے کی تگ و دو میں ہیں کہ کس کے پاس کچھ بچا ہے تو اس کی طرف نظر کریں۔ :cool:
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ناں جی۔ اساں استاد بن کے کتھے جاناں۔ احتجاج تو بس ذہین ہونے پر ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بس اب جانے نہ پائیں
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہائے ہائے گورمنٹ ہوئے ہوئے گورمنٹ
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    شریف تو بس نام کا حصہ بتایا۔ بدمعاش بھی ہو سکتا ہے۔ پر سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ :cool:
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لاہور میں اصلی بریانی تلاش کرنی جو پڑ رہی ہے کہ مرغا ہو یا پھر بکرا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ساری باتیں بعد میں۔ یہ بتائیے کہ یہ انگوٹھی والی محترمہ آپ کا انگوٹھا پکڑ کر انگوٹھا کیوں چھاپ رہی ہیں۔ کہیں یہ مخالف پارٹی سے تو نہیں نا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پولیس والی وردی افتخار ٹھاکر سے ادھار لی جا سکتی ہے۔ یا پھر فیصل عظیم فیصل بھیا سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں وہ صرف شریف ہو سکتا ہو گا
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بکرا بھاگ گیا۔ اسے اپنی جان پیاری تھی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نعرہ تو تب چمکے گا جب ذہانت کا کوئی ثبوت پیش کریں گے مریم افتخار & محب علوی
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایسے تو نہ کہیں۔ چھری اور کلہاڑی کا دستہ ہی تو بطور سوٹی استعمال ہونا ہے نا۔ 😃
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    صرف لگانا اور مکمل کرنا نہیں ہی نہیں ہوتا۔ اسے بھڑکانا بھی ہوتا ہے کبھی کچھ چھڑک کر اور کبھی کچھ ہر دو کچھ میں حسب خواہش نمک اور تیل شامل کر لیجئیے ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ظفری بھیا فوری طور پر حاضر ہو کر بتائیں کہ آخر اپنے ذہین ہونے کی گواہی کیوں چاہئیے امیدواروں کو۔ اور ذہانت کیسے پرکھوائیں گے اپنی اپنی
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    شوٹی نہیں سوٹی۔۔۔ :daydreaming:
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تھوڑا سا اعتراض ہمیں بھی ہونے والا تھا لیکن پھر سوچا کہ کون سا انھوں نے ذہین و فطین لکھ دیا ہے جو ہم اعتراض کریں ۔ آپ بھی رہنے دیجئیے۔ تھوڑا خوش ہو جائیں گے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مرغے لڑانے کی بجائے اڑانے بات ہوتی تو ہم بنا سوچے سمجھے اپنا ووٹ آپ کی جھولی میں ڈال دیتے
Top