ایسی سے کیا مطلب۔۔۔
آج کل تو بے دماغ ہونا بھی ایک ہنر ہے۔ اور اس کا اعتراف کرنا ہی پڑتا ہے۔ کیونکہ اگر یہ بات دوسروں کی طرف سے سنی جائے تو دماغ سے محرومی ایک کاری چوٹ کی مانند لگتی ہے جو سر کی چوٹ سے بھی زیادہ تکلیف دیتی ہے۔ اور ایسے میں اگر کوئی نمک چھڑکنے والا مہربان نظر کرم کر دے تو تکلیف...