نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اس ساڑھ نے دل ہی ساڑ کے رکھ دیا
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    ہم تو مہمان بنیں گے جی۔ ہماری چائے میں چینی مت ڈالئیے گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    ناں جی۔۔۔ یہ لڑی مبارکباد کی ہے اس میں معافی تلافی کیوں بھلا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    فی دن کتنے مراسلہ جات کا مسالہ دیا محفل کو؟
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پروس کر پڑوس میں دے دیجئیے گا۔ ہمارے لئے صبح تازہ بنا دیں گی تو اچھا رہے گا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بالکل بھی نہیں۔ بشرطیکہ کسی مجبوری میں زبان پر نہ لگا ہو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ابھی دے کر ہی آ رہے ہیں مبارکباد۔ لیکن وہاں تو چائے پانی کا کوئی انتظام ہی نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    بہت بہت مبارک۔ ان آخری دنوں میں آپ سے ٹاکرا ہوا۔ اس سے پہلے کبھی معلوم نہ تھا کہ اس نام کا کوئی ممبر ہے۔ اچھا رہا وقت۔ نوک جھونک ، بے مقصد بحث اور چھریاں کلہاڑیاں ۔ خوش رہئیے ہمیشہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    فیر جلدی پورے کرو 22222
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہی تو۔۔۔ ہو گئیں اب تو 22 پوری۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ کو 22 ہزار کی مبارک دینے کے لئے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نتھیا گلی کی قسمت اچھی ہو گی کہ اس نے آپ کو نکلنے دیا ورنہ اٹکے رہ جاتے
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں بلکہ انسان بانسوں کی مانند ہوتے ہیں۔ کبھی کسی بانس کو کہتے سنا کہ تم انسان کی طرح لمبے ہوتے جا رہے ہو۔ :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ظاہر ہے کہ پتلی گلی میں پھنس کر نکلا جو نہیں جائے گا آپ سے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جی ایسا ہی ہے۔ لیکن جن کی ہم بات کر رہے یہ تھوڑے سمارٹ سے ہیں۔ سال کے آخر تک یہ مکمل ہو جاتے ہیں اتار کر استعمال کے لئے۔ اور پھر اگلے موسم میں نئے پھوٹ آتے ہیں انھی جڑوں سے۔ سبز سبز سے بہت اچھے لگتے ہیں ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں کوئی بات نہیں سوری کی۔ دوستانہ ماحول میں دوستانہ تڑیاں چلتی رہتی ہیں۔ لیکن کوئی اور کس رنگ میں لے، معلوم نہیں۔ اس لئے لکھا کہ اس کا جواب دینا اچھا نہیں لگا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اور ہمارے باغیچے کے ایک کونے میں بانسوں کا جھنڈ ہے۔ اور ان سے ذرا ہٹ کر بھی بانس کے کچھ پودے ہیں۔ اخروٹ کے درخت کے ساتھ۔
Top