زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
فنِّ بے دماغی
کب کا چھوڑ دیا ہوا
گُلِ یاسمیں
Post #334
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
لو بھلا آپ کی گردن مروڑی کیسے جا سکتی۔ البتہ چھ۔۔۔۔ کل ہی دھار تیز کی چھری کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #332
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
اب تو ہم نے خود بنا لی۔ تصویری چائے سے چائے کی چاہ پوری نہیں ہوتی
گُلِ یاسمیں
Post #330
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
ہمیں تو یاد آئے بہت سارے کاٹے جو ہمیں ملے مگر کسی بات پر ہی ملے۔ آخر کو سب اپنی رائے دینے کا حق رکھتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #328
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
ہاں جی بابا جی تہاڈا کہنا سچ ثابت ہویا۔ طوطا گردن مروڑے جانے کے بعد بھی بے نیاز نہ ہوتا دنیا جہان سے؟
گُلِ یاسمیں
Post #326
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
غلطی سے دبایا اب بھی؟
گُلِ یاسمیں
Post #313
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
بتیس چاند نہیں بتیسی کہئیے پھر۔
گُلِ یاسمیں
Post #312
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
بندر کو جب سے ادرک کا سواد بھایا ہے وہ ساری چائے خود پی جاتا ہے۔ طوطے کی گردن مروڑی جانے کے بعد اسے حکم دینا چھوڑ دیا ہے۔ سمبا اور فارسا ہیں۔۔۔ لیکن وہ سارا دودھ خود پی جائیں گے اور قہوہ ہمیں پیش کر دیا جائے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #311
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ پارٹیاں شارٹیاں ساڈے بغیر۔
گُلِ یاسمیں
Post #51,691
جون 15، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فنِّ بے دماغی
تو کیا آٹھ لگوانے تھے چاند یا پھر سولہ سنگھار کروانا ہے لڑی کا
گُلِ یاسمیں
Post #307
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
چائے نہ پینے سے آنکھیں نہیں کھلیں۔ اس میں بے دماغی کہاں سے آئی۔ مگر چائے کی کمی سے بے چینی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #306
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
دل کا تو معلوم کہاں ہو گا میں تو پیا کی گلی جیا چھوڑ آئی رے دماغ والی بات مگر تشویش کی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #303
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
لیکن ہم نے تو دم زبر والا لکھا تھا۔ شاید پیش سے پڑھ کر آپ کا دل زیر و زبر ہوا اور اس نے اس مراسلے پر کاٹا لگانے کی تجویز پیش کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #301
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
مارنے کی فرصت ہو تو وہی مار لیجئیے۔ غم بھی مٹ جائیں گے دم مارو دم مٹ جائے غم
گُلِ یاسمیں
Post #297
جون 15، 2025
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!
اپنے لیے کہنا ہوتا تو ساتھ میں گے بھی لکھتے
گُلِ یاسمیں
Post #80
جون 15، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!
چمن میں جن بھوت ہوتے اس وقت۔ ایسی ہی ایک اندھیری رات میں ہماری اس سے ملاقات ہوئی تھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #79
جون 15، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!
اب نہ ضد کیجئیے گا خود کو ذہین کہلوانے کی۔ اتنی دیر سے سمجھ آئی آپ کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #78
جون 15، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!
آپ نے فوج پہ ختم کر دی۔
گُلِ یاسمیں
Post #74
جون 15، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!
اچھا تو ہم چلتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #73
جون 15، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!
اچھا اچھا۔۔۔ گھر کی بات ہوئی نااااااا
گُلِ یاسمیں
Post #71
جون 15، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top