مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

اردو محفل کے ایک دیرینہ اور ہر دلعزیز رکن یاز صاحب کے 22 ہزار مراسلہ جات مکمل ہونے کو ہیں۔ انہیں یہ سنگ میل عبور کرنے پر ہماری جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔ مزید یہ کہ انہوں نے تین ہفتوں سے بھی کم وقت میں آخری 3 ہزار مراسلہ جات لکھے۔ خامہ انگشت بدنداں کہ اسے کیا لکھیے!
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ سرخروئی، سربلندی اور دونوں جہانوں کی کامیابیوں سے سرفراز کریں۔ آمین ثم آمین!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت بہت مبارک۔
ان آخری دنوں میں آپ سے ٹاکرا ہوا۔ اس سے پہلے کبھی معلوم نہ تھا کہ اس نام کا کوئی ممبر ہے۔ اچھا رہا وقت۔ نوک جھونک ، بے مقصد بحث اور چھریاں کلہاڑیاں ۔
خوش رہئیے ہمیشہ۔
 

یاز

محفلین
بہت بہت مبارک۔
ان آخری دنوں میں آپ سے ٹاکرا ہوا۔ اس سے پہلے کبھی معلوم نہ تھا کہ اس نام کا کوئی ممبر ہے۔ اچھا رہا وقت۔ نوک جھونک ، بے مقصد بحث اور چھریاں کلہاڑیاں ۔
خوش رہئیے ہمیشہ۔
بڑی مہربانی گل صاحبہ ۔
آپ سے کافی پرلطف بات چیت یعنی نوک جھونک وغیرہ رہی۔
نیز کہا سنا معاف وغیرہ بھی
بہت دعائیں
 
بہت بہت مبارک۔
ان آخری دنوں میں آپ سے ٹاکرا ہوا۔ اس سے پہلے کبھی معلوم نہ تھا کہ اس نام کا کوئی ممبر ہے۔ اچھا رہا وقت۔ نوک جھونک ، بے مقصد بحث اور چھریاں کلہاڑیاں ۔
خوش رہئیے ہمیشہ۔
آ جاؤ بھئی گل یاسمیں، میزبانی کریں:
 
Top