نتائج تلاش

  1. سید عمران

    آلو والا پراٹھا کیسے پیش کیا جائے؟

    چلیں۔۔۔ نہ ہونے سے ہونا بہتر!!!
  2. سید عمران

    آپ نے آکر پشیمانِ تمنا کر دیا (از قلم نیرنگ خیال)

    بہت عمدہ تحریر ہے۔۔۔ لگے ہاتھوں یہ بھی بتادیں کہ مرنے والا کون تھا؟؟؟ :question::question::question:
  3. سید عمران

    ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔

    بچپن کے دن ۔۔۔ کتنے سنہرے دن!!!
  4. سید عمران

    آلو والا پراٹھا کیسے پیش کیا جائے؟

    جرمن تو جب کھائیں گے کھائیں گے۔۔۔ محترمہ آپ مندرجہ بالا اشیاء کی ترکیب ضرور فراہم کریں۔۔۔ تاکہ ہم آج گھر جاتے ہی کھائیں!!! :desire::desire::desire:
  5. سید عمران

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    زیادہ سنجیدگی پیٹ خراب ہونے کی علامت بھی ہوسکتی ہے۔۔۔
  6. سید عمران

    کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں

    غیروں کے آگے اتنی وضاحتیں دینے پر خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اپنوں کے تو پاؤں پڑجاتے ہوں گے!!! :sneaky::sneaky::sneaky:
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قمبر صوبہ سندھ کا ضلع ہے۔۔۔
  8. سید عمران

    شکوہ

    واقعی صحیح کہا۔۔۔ کبھی ہم متن کبھی ان کو دیکھتے ہیں۔۔۔ شکر ہے تین اغلاط تھیں۔۔۔ سو ہوتیں تو آپ کافی مشقت میں پڑجاتے!!! :struggle::struggle::struggle:
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلا رُکے بولنے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے!!!
  10. سید عمران

    کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں

    جی ہاں۔۔۔ ذرا بچ کے۔۔۔ اب آپ کی باری بھی آئی کہ آئی!!!
  11. سید عمران

    شکوہ

    ایک ہی غلطی کو تین دفعہ دہرانے کا کیا مقصد؟؟؟
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سارس جیسی گردن ہے کہاں؟؟؟
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہاں جائیے ان ہی ہوشیاروں کو پائیے۔۔۔
  14. سید عمران

    کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں

    شادی کے بعد ایسا بھی غائب نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ جیسے واپڈا کے تاروں سے بجلی!!! :D:D:D
  15. سید عمران

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    زندگی کیسے وجود میں آئی ، ایک الگ بحث ہے۔۔۔ البتہ زندگی کیوں وجود میں آئی، اس سوال کا کھوج لگانا ہر لحاظ سے مفید ثابت ہوگا!!!
  16. سید عمران

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    اسرار کائنات کے سامنے خدا کو نہ ماننا ناممکن کام ہے۔۔۔ کچھ لوگ یہ بھی کرگزرتے ہیں!!!
  17. سید عمران

    آج کی تصویر

    شانگلہ کا شہر الپوری یہاں سے دور ہے؟؟؟
  18. سید عمران

    آج کی تصویر

    قریب ترین ہوٹل کتنے فاصلے پر ہیں۔۔۔ کیا فیملی کے ساتھ رہائش کے قابل ہیں؟؟؟
  19. سید عمران

    آج کی تصویر

    زبردست۔۔۔ کیا یہاں ٹھہرنے کے لیے کوئی ہوٹل ہے؟؟؟
  20. سید عمران

    آج کی تصویر

    آپ کی رہائش شانگلہ میں ہے؟ مزید تصاویر کا انتظار ہے۔۔۔
Top